دوستو ! آج مجھے ایک ایمیل ملا "Real Mermaid found in Abu Dhabi....... "اس عنوان سے . . .
اب اس میں کتنی حقیقت ہے وہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے - اس میں عربی میں کچھ یوں لکھا تھا - "أول صور حقيقية لعروس البحر والتى عثر عليها احد الصيادين بالصدفة أول أمس ووجدت ميتة بجزيرة اللؤلؤ بابوظبى، بدولة الأمارات العربية المتحدة، وقد اصيب السياح والمصتافون بحالة من الرعب والهلع، وقاموا بمغادرة الجزيرة فوراً، وما زال الغموض يكتنف الموقف وسط تكتم اعلامى غريب وقلق خطير اصاب شركات السياحة والأستثمار بالمنطقة."
سوچا کہ آپ حضرات سے بھی شیئر کرتا چلوں !!!
Real Mermaid found in Abu Dhabi...... ؟؟؟
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: Real Mermaid found in Abu Dhabi...... ؟؟؟
فوٹوشاپ کا کمال ہے بس اور کچھ نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: Real Mermaid found in Abu Dhabi...... ؟؟؟
لگتا تو ایسا ہی ھے۔
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: Real Mermaid found in Abu Dhabi...... ؟؟؟
شکریہ کہ آپ لوگوں نے حقیقت واضح کردی ورنہ میں نیٹ پر اس کے متعلق سرچ کرتے کرتے تھک گیا تھا
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: Real Mermaid found in Abu Dhabi...... ؟؟؟
عبید بھائی . آپ کس حقیقت کی بات کر رہے ہیں ؟ میں خود اس میل کے بارے میں مشکوک ہوں . اور اگر کوئی اس عربی متن کا ترجمہ بتا دے تو بہتر ہوگا جو اس میل کے ساتھ تھی -عبیداللہ عبید wrote:شکریہ کہ آپ لوگوں نے حقیقت واضح کردی ورنہ میں نیٹ پر اس کے متعلق سرچ کرتے کرتے تھک گیا تھا
"أول صور حقيقية لعروس البحر والتى عثر عليها احد الصيادين بالصدفة أول أمس ووجدت ميتة بجزيرة اللؤلؤ بابوظبى، بدولة الأمارات العربية المتحدة، وقد اصيب السياح والمصتافون بحالة من الرعب والهلع، وقاموا بمغادرة الجزيرة فوراً، وما زال الغموض يكتنف الموقف وسط تكتم اعلامى غريب وقلق خطير اصاب شركات السياحة والأستثمار بالمنطقة."
شکریہ