عدنان دانی اور طارق اقبال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو !!!!

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

عدنان دانی اور طارق اقبال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو !!!!

Post by نورمحمد »

ہم "اردو نامہ"کے معزز اراکین . . . جناب عدنان دانی صاحب اور جناب طارق اقبال صاحب کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہیں

اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالٰی یہ نیا سال ان کے لئے خوشیوں بھرا سال ثابت کرے نئے سال میں خوشیاں اور کامیابیاں ان کے قدم چومیں آمین
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: سالگرہ مبارک ہو !!!!

Post by اعجازالحسینی »

:ano:un:ce:me:ntجناب عدنان دانی صاحب اور جناب طارق اقبال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

:^: :^: :^: :^: :ano:un:ce:me:nt
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عدنان دانی اور طارق اقبال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو !!!!

Post by چاند بابو »

میری طرف سے بھی دونوں احباب کو مبارک باد قبول ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”