کرکٹ ورلڈکپ 2011 اردونامہ پر براہ راست کوریج کے ساتھ

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

کرکٹ ورلڈکپ 2011 اردونامہ پر براہ راست کوریج کے ساتھ

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

اردونامہ کے کچھ ساتھیوں کی خواہش اور ان کی کرکٹ ورلڈ کپ 2011 سے دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے اردونامہ کے قارئین کے لئے اردونامہ پر موجود رہتے ہوئے تمام میچز سے باخبر رہنے کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ہیڈر مینو میں کرکٹ ورلڈ کپ 2011 کا لنک شامل کر دیا گیا ہے ۔
اس لنک کے کھلنے پر آپ کرکٹ ورلڈ کپ کا اسکور کارڈ دیکھ سکیں گے،
اس صفحہ کے اوپر موجود کرکٹ ورلڈ کپ 2011لائیو میچ کے لنک سے آپ آن لائن ٹی وی سے میچ سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

لائیو اسکور کارڈ کا ایک ٹکر اردونامہ کے پورٹل صفحہ پر بھی موجود رہے گا۔

اس کے علاوہ ہی سہولت اردونامہ بلاگ یعنی اردونامہ کے مرکزی صفحہ پر بھی موجود رہے گی۔

امید ہے دوست ورلڈ کپ سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ اردونامہ پر اپنی آمد کو بھی یقینی بنائیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کرکٹ ورلڈکپ 2011 اردونامہ پر براہ راست کوریج کے ساتھ

Post by افتخار »

واہ رے استاد
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کرکٹ ورلڈکپ 2011 اردونامہ پر براہ راست کوریج کے ساتھ

Post by شازل »

یہ تو بہت اچھا کیا
بہت شکریہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کرکٹ ورلڈکپ 2011 اردونامہ پر براہ راست کوریج کے ساتھ

Post by محمد شعیب »

واہ چاند بابو
بہت خوب
یہ ایمبڈ کوڈ ہمیں بھی مل سکتا ہے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کرکٹ ورلڈکپ 2011 اردونامہ پر براہ راست کوریج کے ساتھ

Post by چاند بابو »

جی شعیب بھیا بالکل مل سکتا ہے یہ کونسا میرا ذاتی چینل ہے میں نے بھی کسی سائیٹ سے مستعار لیا ہے۔
آپ صفحہ کا سورس کوڈ دیکھ کر اسے وہاں سے کاپی کر لیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کرکٹ ورلڈکپ 2011 اردونامہ پر براہ راست کوریج کے ساتھ

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: کرکٹ ورلڈکپ 2011 اردونامہ پر براہ راست کوریج کے ساتھ

Post by یاسر عمران مرزا »

ایک بہترین اضافے کے لیے شکریہ چاند بابو............
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کرکٹ ورلڈکپ 2011 اردونامہ پر براہ راست کوریج کے ساتھ

Post by نورمحمد »

v;g v;g
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کرکٹ ورلڈکپ 2011 اردونامہ پر براہ راست کوریج کے ساتھ

Post by چاند بابو »

سب کی پسندیدگی کا شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”