دوستوں کا شکریہ
ارے بلال بھیا کباڑکی دکان میں کبھی اتنی خوبصورت چیزیں دیکھیں ہیں آپ نے۔
نہیں یار میں نے تو ڈیکوریشن کے سامان کی دکان کھولنے کی تیاریاں کی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو