کیا آپ اپنے موجودہ کام سے خوش ہیں؟؟
-
- کارکن
- Posts: 75
- Joined: Sun Jan 16, 2011 2:22 pm
- جنس:: مرد
کیا آپ اپنے موجودہ کام سے خوش ہیں؟؟
[center][/center]
Re: کیا آپ اپنے موجودہ کام سے خوش ہیں؟؟
واقعی لاجواب
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کیا آپ اپنے موجودہ کام سے خوش ہیں؟؟
شکر ہے خدایا ہماری نوکری تو ان سب سے ہزاروں گنا اچھی اور سہل ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: کیا آپ اپنے موجودہ کام سے خوش ہیں؟؟
ان تصاویر کو دیکھ کر کوئی بھی اپنے جاب سے ناخوش نہ ہوگا . .
Re: کیا آپ اپنے موجودہ کام سے خوش ہیں؟؟
جب یہ خود اپنی نوکری کو دیکھ لیں تو ممکن ہے کہ نوکری چھوڑ دیں.
اللہ کا شکر ہے کہ اللہ ہم سے ایسے کام نہیں لیتا.
اللہ کا شکر ہے کہ اللہ ہم سے ایسے کام نہیں لیتا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: کیا آپ اپنے موجودہ کام سے خوش ہیں؟؟
ہم پھر بھی بہت نخرے کرتے ہیں، اتنی اچھی نوکری ہونے کے باوجود.
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کیا آپ اپنے موجودہ کام سے خوش ہیں؟؟
اللہ کا لا کھ شکر ہے کہ نوکری ہی نہیں کرتا