زندہ درگور
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Re: زندہ درگور
ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلر انڈر ٹیکر کو بھی درگور کردیا گیا تھا
یہ بھی اسی طرح کی ٹرک لگتی ہے
یہ بھی اسی طرح کی ٹرک لگتی ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: زندہ درگور
ارے اس کے بارے میں تو میں پہلے سے بہت کچھ جانتا ہوں بہت بڑا کرتب باز ہے یہ شخص، ہوا میں اڑنا، پانی پر چلنا، ٹرین کے ڈبے کو غائب کرنا، جسم کو دو حصوں میں تقسیم کرنا وغیرہ وغیرہ جیسے بہت سے شعبدے کرتا ہے اور خوب کماتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: زندہ درگور
لیکن اس کی تمام ویڈیوز میں یہ بات عیاں ہے کہ یہ تمام اس نے اپنے چار پانچ ساتھیوں کے ہمراہ ہی بنائی ہیں اور بعد میں اس میں پورے مجمع کا شور شامل کر دیا ہے۔اس لئے اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ یہ تمام جھوٹ کا پلندہ ہو اور سرے سے شعبدے بازی بھی نا ہو۔
بلکہ صرف کیمرہ ٹریک ہوں۔
بلکہ صرف کیمرہ ٹریک ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: زندہ درگور
چاند بابو کی بات میںوزن ہے.
اب یہ پتہ کرنا ہے کہ وزن کلو ہے یا 5کلو
اب یہ پتہ کرنا ہے کہ وزن کلو ہے یا 5کلو
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: زندہ درگور
کالا جادو بھی ھو سکتا ھے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: زندہ درگور
کالا جادو میرے خیال میں نہیں ہو سکتا ہے۔
کیونکہ جادو کرنے والے اس طرح مجمع بازی نہیں کرتے ہیں۔
بہرحال اگر یہ جادو ہے تب بھی ہمارے مذہب میں اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
کیونکہ جادو کرنے والے اس طرح مجمع بازی نہیں کرتے ہیں۔
بہرحال اگر یہ جادو ہے تب بھی ہمارے مذہب میں اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: زندہ درگور
میرے خیال سے یہ یہودی ہے. اور یہودی کالے جادو کے ماہر ہوتے ہیں. تو بعید نہیں کہ یہ کوئی بڑا جادوگر ہو.
-
- دوست
- Posts: 220
- Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt
Re: زندہ درگور
ایسی کوئی بات نہیں ہے یہ شخص یہودی ہے اور یہودیوں کے ایک علم جو کہ سینہ بہ سینہ چلتا ہے جس کا نام قبالہ ہے اس علم کا یہ شخص ماہر ہے اب قبالہ کیا چیز ہے اس کو آپ گوگل پر تلاش کرسکتے ہیں۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
پیش مرد کامل پامال شو (روم)