جن خانہ کعبہ میں قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے، کیا یہ حقیقت ہے؟؟

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

جن خانہ کعبہ میں قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے، کیا یہ حقیقت ہے؟؟

Post by چاند بابو »

آج یوٹیوب پر کچھ ویڈیوز ڈھونڈتے ہوئے یہ ویڈیو ملی جس کا ٹائٹل تھا کہ جن خانہ کعبہ میں قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے۔
مجھے تو اس کی کوئی خاص سمجھ نہیں آئی ہے آپ لوگ بھی دیکھئے اور پھر اپنے تبصروں سے نوازیئے کہ حقیقت کیا ہے؟

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=IBb38DzoHM0[/utvid][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جن خانہ کعبہ میں قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے، کیا یہ حقیقت ہ

Post by چاند بابو »

اسی ویڈیو کا اس سے تھوڑا آگے تک کا حصہ

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=UgXFuKvaG7o[/utvid][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: جن خانہ کعبہ میں قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے، کیا یہ حقیقت ہ

Post by علی عامر »

جن و انس کا تزکرہ قرآن پاک میں‌ ملتا ہے اور یہاں تک کہ نیک جن قرآن پڑھتے اور حفظ بھی کرتے ہیں، لیکن اوپر والی ویڈیو کی صحت سے مجھے انکار ہے. یہ سو فی صد خود ساختہ تیار کی گئی ہے، اس کا حقیقت سے کئی تعلق نہیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جن خانہ کعبہ میں قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے، کیا یہ حقیقت ہ

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ، میرا بھی تقریبا یہی خیال ہے،
باقی بھائیوں کی کیا رائے ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جن خانہ کعبہ میں قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے، کیا یہ حقیقت ہ

Post by محمد شعیب »

جنات غیر مرئی یعنی دکھائی نہ دینے والی مخلوق ہے
تو یہ کیسے نظر آ رہا ہےِ؟
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: جن خانہ کعبہ میں قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے، کیا یہ حقیقت ہ

Post by علی عامر »

جی شعیب ... بالکل درست کہا آپ نے .... :clap:
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جن خانہ کعبہ میں قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے، کیا یہ حقیقت ہ

Post by اضواء »

محمد شعیب wrote:جنات غیر مرئی یعنی دکھائی نہ دینے والی مخلوق ہے
تو یہ کیسے نظر آ رہا ہےِ؟

جی ہاں یہ بھی اللہ سبحانه کی حکمت ہے کے

شياطين ومن جن من مخلوقات الله ہم دیکھہ نہیں سکتے!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جن خانہ کعبہ میں قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے، کیا یہ حقیقت ہ

Post by شازل »

جن میرے خیال میں اس بات پر قادر ہیں کہ دکھائی دیں اور ویسے بھی وہ ایسی جگہ پر موجود ہے جہاں اس کی مخفی رہنے کی قوت مفلوج ہوجاتی ہوگی.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جن خانہ کعبہ میں قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے، کیا یہ حقیقت ہ

Post by چاند بابو »

شازل wrote:جن میرے خیال میں اس بات پر قادر ہیں کہ دکھائی دیں اور ویسے بھی وہ ایسی جگہ پر موجود ہے جہاں اس کی مخفی رہنے کی قوت مفلوج ہوجاتی ہوگی.
جی شازل بھیا میں آپکی اس بات سے متفق ہوں کہ جن کسی ایک انسان یا کئی انسانوں کو نظر آنے کی طاقت رکھتے ہیں لیکن دوسری طرف چونکہ اللہ تعالٰی نے جنوں کو پیدا ہی مخفی کیا ہے اس لئے میرے خیال میں دنیا کا کوئی مقام ایسا نہیں جہاں ان کی مخفی رہنے کی طاقت سلب ہو جاتی ہو گی۔
اگر ایسا ہوتا تو ہمیں اس بارے میں‌قرآن و حدیث سے ضرور رہنمائی ملتی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جن خانہ کعبہ میں قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے، کیا یہ حقیقت ہ

Post by شازل »

مجھے اس ویڈیو میں کوئی شک نہیں‌ہے
باقی آجکل ٹیکنالوجی اتنی ترقی کرگئی ہے کہ کچھ بھی دیکھاجاسکتا ہے
اس لیے ففٹی ففٹی والا معاملہ ہے ]:)
قاسم
کارکن
کارکن
Posts: 6
Joined: Sun Jan 30, 2011 2:00 pm
جنس:: مرد

Re: جن خانہ کعبہ میں قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے، کیا یہ حقیقت ہ

Post by قاسم »

جن اللھ کی مخلق ھے اگر تلاوت کر بھی لے تو بڑی بات نھی
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جن خانہ کعبہ میں قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے، کیا یہ حقیقت ہ

Post by عتیق »

[center]اس ویڈیو‌کی‌حقیقت کا کچھ کہ نہیں سکتا
ہاں یہ بات ضرور ہے کہ جن ظاہر ہوسکتے ہیں
جامعہ دارالعلوم میں میں نے کئی دفعہ جن کو دیکھا ہے .اور کئی بار ان کی وجہ سے بیمار بھی رہا ہوں.
اور ایک بات کہ جب جن انسان کے اندر تحلیل ہوتا ہے اگر وہ عورت ہے اور کسی مرد کے یہ وہ مرد ہے اور کسی عورت میں تحلیل ہو تو آواز اور بہت سی اندز میں فرق پیدا ہوجاتا ہے.


اگر جن آپ کے جسم پر کھڑا یہ بیھٹا ہو تو آپ کو محسوس بھی ہوتا ہے.
جبکہ اصل بات یہ کہ جن کو اللہ تعالی نے آگ سے پیدا کیا ہے.جس کی وجہ سے یہ اپنی اصل حا لت میں ظاہر نہیں کرسکتے جو ایک گول آگ کے گولے کی طرح ہوتا ہے اگر کوئی آگ کا بڑا سا گیند کی مانند گولا آپ کی طرف دوڑتا ہو تو آپ کیا محسوس کرنگے.
واللہ اعلم
[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جن خانہ کعبہ میں قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے، کیا یہ حقیقت ہ

Post by افتخار »

[center]یہ تو حقیقت ھے کہ جن انسان کی شکل اختیار کر لیتا ھے اور انسانوں کی طرح کام بھی کرتا ھے۔لیکن اس ویڈیو میں کچھ کہا نیہں جا سکتا کہ یہ کیا ھے۔[/center]
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”