عتیق بھیا بجائے اپنی ہوسٹنگ میں ڈالنے کے آپ کو اسے کسی فری امیج ہوسٹنگ سائیٹ پر ڈالنا چاہئے کیونکہ اگر آپ نے اپنی ہوسٹنگ چھوڑی یا اس میں چھوٹی سی تبدیلی بھی کی تو یہ تصاویر پھر سے غائب ہو جائیں گی۔
اس لئے ہمیشہ فورم پر تصاویر کسی فری امیج ہوسٹنگ سائیٹ پر ڈالیں اور پھر شئیر کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
دراصل کافی دن سے اس تصوروں کا لنک میں جمع کرکے رکھا تھا کہ ایک ہی دن پانچ دس مراسلے دونگا.لیکن یہ تصور شو ہی نہیں ہوا اور پھر ساری محنت ڈوب نے لگی.
بس اب ٹھیک ہے.