دل والی بلی
دل والی بلی
Last edited by عتیق on Sun Feb 06, 2011 2:53 am, edited 1 time in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: دل والی بلی
کچھ بھی اوپن نیہں ہو رہا ھے پیارے۔
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: دل والی بلی
عتیق بھیا بجائے اپنی ہوسٹنگ میں ڈالنے کے آپ کو اسے کسی فری امیج ہوسٹنگ سائیٹ پر ڈالنا چاہئے کیونکہ اگر آپ نے اپنی ہوسٹنگ چھوڑی یا اس میں چھوٹی سی تبدیلی بھی کی تو یہ تصاویر پھر سے غائب ہو جائیں گی۔
اس لئے ہمیشہ فورم پر تصاویر کسی فری امیج ہوسٹنگ سائیٹ پر ڈالیں اور پھر شئیر کریں۔
اس لئے ہمیشہ فورم پر تصاویر کسی فری امیج ہوسٹنگ سائیٹ پر ڈالیں اور پھر شئیر کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: دل والی بلی
میرا مشورہ ہے کہ آپ اپنی تصاویر www.imageshack.us اس ایڈیس پر اپلوڈ کرلیا کریں.
میں نے اسکو بہت ہی اچھا پایا ہے.
میں نے اسکو بہت ہی اچھا پایا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: دل والی بلی
دراصل کافی دن سے اس تصوروں کا لنک میں جمع کرکے رکھا تھا کہ ایک ہی دن پانچ دس مراسلے دونگا.لیکن یہ تصور شو ہی نہیں ہوا اور پھر ساری محنت ڈوب نے لگی.
بس اب ٹھیک ہے.
بس اب ٹھیک ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: دل والی بلی
شاباش اب درست ھے۔ اور آپ کو اچھے نمبر دیے جاتے ھیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: دل والی بلی
بہت خوب اب ٹھیک ہے درست نظر آ رہا ہے۔
لیکن اگر آپ انہیں imageshack.us پر ڈالیں تو اور بھی بہتر ہو گا۔
لیکن اگر آپ انہیں imageshack.us پر ڈالیں تو اور بھی بہتر ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: دل والی بلی
اب نظر آنے لگ گئی ہیں. ہا ہا، اچھی تصاویر ہیں.