اپنا اردو یونیکوڈ کیبورڈ خود بنائیں , Urdu , Hindi , IME

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

اپنا اردو یونیکوڈ کیبورڈ خود بنائیں , Urdu , Hindi , IME

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
اپنا خود کا کی بورڈ بنانے کے لئے درکار سافٹ وئیرKeyboard Layout Creator
میں نے ابھی اسکو خود استعمال نہیں کیا. لیکن کسی اور کے کام آجائے اسلئیے یہاں رکھتا ہوں. طریقہ میں نہیں جانتا.آپ اگر سمجھ سکیں تو کرلیں.اپلوڈر=الف عین (اعجاز عبید)
Tags: software , Urdu , Hindi , IME،, unicode
[link]http://download3.esnips.com/doc/a053699 ... reator.zip[/link]
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اپنا اردو یونیکوڈ کیبورڈ خود بنائیں , Urdu , Hindi , IME

Post by رضی الدین قاضی »

شیرنگ کے لیئے شکریہ جناب۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اپنا اردو یونیکوڈ کیبورڈ خود بنائیں , Urdu , Hindi , IME

Post by اعجازالحسینی »

شیرنگ کے لیئے شکریہ آفاق بھائی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
natasha1421
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Thu Jan 27, 2011 11:03 am
جنس:: عورت

Re: اپنا اردو یونیکوڈ کیبورڈ خود بنائیں , Urdu , Hindi , IM

Post by natasha1421 »

Could you tell me more … I would love to explore.


Akhbar E Jahan
Last edited by natasha1421 on Fri Jan 28, 2011 4:15 pm, edited 1 time in total.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنا اردو یونیکوڈ کیبورڈ خود بنائیں , Urdu , Hindi , IM

Post by چاند بابو »

نتاشہ جی کیا آپ کو اردو بھی آتی ہے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”