ابھی تو میں جوان ہوں : بلے او پٹھان بابیا

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ابھی تو میں جوان ہوں : بلے او پٹھان بابیا

Post by چاند بابو »

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=mkujJduID8g[/utvid][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ابھی تو میں جوان ہوں : بلے او پٹھان بابیا

Post by چاند بابو »

یہ ویڈیو دیکھ کر میں حیران ہی رہ گیا اس پٹھان بابے پر ستر کی عمر کو پہنچ کر بھی اس کے پاس فٹ بال کا اتنا ٹیلنٹ ہے کہ یہ ایک چھوٹی سی گیند کو ہی گرنے نہیں دیتا۔
میں واقعی اس کی مہارت سے بہت متاثر ہوا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ابھی تو میں جوان ہوں : بلے او پٹھان بابیا

Post by محمد شعیب »

یہ تو ہمارے بلوچستان کے ایک علاقے چمن کا بابا ہے. چمن میں فٹبال بہت شوق سے کھیلی جاتی ہے.
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ابھی تو میں جوان ہوں : بلے او پٹھان بابیا

Post by افتخار »

استاد اس دعمر میں یہ عالم ھے تو جوانی میں یہ با با کیا ھو گا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ابھی تو میں جوان ہوں : بلے او پٹھان بابیا

Post by چاند بابو »

ہاں میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ یہ بابا اگر ہماری قومی ٹیم کا حصہ ہوتے تو یقین رونالڈو ہی ہوتے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ابھی تو میں جوان ہوں : بلے او پٹھان بابیا

Post by اعجازالحسینی »

:clap: :clap: :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ابھی تو میں جوان ہوں : بلے او پٹھان بابیا

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:ہاں میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ یہ بابا اگر ہماری قومی ٹیم کا حصہ ہوتے تو یقین رونالڈو ہی ہوتے۔
لیکن افسوس ہوتا ہے کہ ہم اتنے اچھے ٹیلینٹ کی قدر نہیں کرتے اور اسے ضائع کر لیتے ہیں ;( ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ابھی تو میں جوان ہوں : بلے او پٹھان بابیا

Post by یاسر عمران مرزا »

واہ. بابا جی چھا گئے ہیں.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ابھی تو میں جوان ہوں : بلے او پٹھان بابیا

Post by بلال احمد »

یاسر عمران مرزا wrote:واہ. بابا جی چھا گئے ہیں.
ٹھا کر کے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ابھی تو میں جوان ہوں : بلے او پٹھان بابیا

Post by یاسر عمران مرزا »

نہیں دھڑم کر کے :clap:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ابھی تو میں جوان ہوں : بلے او پٹھان بابیا

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:ہاں میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ یہ بابا اگر ہماری قومی ٹیم کا حصہ ہوتے تو یقین رونالڈو ہی ہوتے۔
اگر پاکستان کی انٹرنیشنل فٹبال ٹیم میں چمن اور بلوچستان کے دیگر علاقوں کے نوجون لئے جائیں تو یقینا ایک مضبوط ٹیم بن سکتی ہے. لیکن پاکستان میں ہمیشہ چھوٹے علاقوں کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ابھی تو میں جوان ہوں : بلے او پٹھان بابیا

Post by چاند بابو »

اصل وجہ یہ ہے کہ ہمارے کھیل کے میدان بھی سیاست سے خالی نہیں ہیں۔
اور یہی ملک کے چور ان کھلاڑیوں کے انتخاب میں بھی آڑے آتے ہیں۔
بعض اوقات تو ایسے ایسے کھلاڑی ٹیموں میں شامل ہوتے ہیں جنہیں اس کھیل کے قوانین کا بھی پورا علم نہیں ہوتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”