پاکستانی قوم کا فرض

اردو نثری قلم پارے اس فورم میں ڈھونڈئے
Post Reply
محمدزاہرنورالبشر
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Sun Aug 01, 2010 9:27 pm

پاکستانی قوم کا فرض

Post by محمدزاہرنورالبشر »

قائداعظم کے معالج ٹی بی اسپیشلسٹ ڈاکٹر ریاض علی شاہ لکھتے ہیں کہ ”ایک بار دوا کے اثرات دیکھنے کیلئے ہم ان کے پاس بیٹھے تھے،میں نے دیکھا کہ وہ کچھ کہنا چاہتے ہیں،لیکن ہم نے اُن کو بات چیت سے منع کررکھا تھا،اسلیئے الفاظ لبوں پر آکر رک جاتے تھے،اسی ذہنی کشمکش سے نجات دلانے کیلئے ہم نے خود انہیں بولنے کی دعوت دی،تو وہ بولے،”تم جانتے ہو،جب مجھے یہ احساس ہوتا ہے کہ پاکستان بن چکا ہے تو میری روح کو کس قدر اطمینان ہوتا ہے،یہ مشکل کام تھا اور میں اکیلا اسے کبھی نہیں کرسکتا تھا،میرا ایمان ہے کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا روحانی فیض ہے کہ پاکستان وجود میں آیا،اب یہ پاکستانیوں کا فرض ہے کہ وہ اسے خلافت راشدہ کا نمونہ بنائیں،تاکہ خدا اپنا وعدہ پورا کرے اور مسلمانوں کو زمین کی بادشاہت دے، پاکستان میں سب کچھ ہے،اس کی پہاڑیوں ،ریگستانوں اور میدانوں میں نباتات بھی ہیں اور معدنیات بھی،انہیں تسخیر کرنا پاکستانی قوم کا فرض ہے،قومیں نیک نیتی،دیانت داری،اچھے اعمال اور نظم و ضبط سے بنتی ہیں اور اخلاقی برائیوں،منافقت،زر پرستی اور خود پسندی سے تباہ ہوجاتی ہیں ۔“ r:o:s:e
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستانی قوم کا فرض

Post by نورمحمد »

محمدزاہرنورالبشر wrote:،”تم جانتے ہو،جب مجھے یہ احساس ہوتا ہے کہ پاکستان بن چکا ہے تو میری روح کو کس قدر اطمینان ہوتا ہے،یہ مشکل کام تھا اور میں اکیلا اسے کبھی نہیں کرسکتا تھا،میرا ایمان ہے کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا روحانی فیض ہے کہ پاکستان وجود میں آیا،اب یہ پاکستانیوں کا فرض ہے کہ وہ اسے خلافت راشدہ کا نمونہ بنائیں،تاکہ خدا اپنا وعدہ پورا کرے اور مسلمانوں کو زمین کی بادشاہت دے، پاکستان میں سب کچھ ہے،اس کی پہاڑیوں ،ریگستانوں اور میدانوں میں نباتات بھی ہیں اور معدنیات بھی،انہیں تسخیر کرنا پاکستانی قوم کا فرض ہے،قومیں نیک نیتی،دیانت داری،اچھے اعمال اور نظم و ضبط سے بنتی ہیں اور اخلاقی برائیوں،منافقت،زر پرستی اور خود پسندی سے تباہ ہوجاتی ہیں ۔“ r:o:s:e
v;g v;g v;g

اللہ تعالی ہمیں اور ہماری قوم کو پاکستان کے وجود کا مقصد سمجھا دے . آمین
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستانی قوم کا فرض

Post by عتیق »

[center]اللہ ہدایت دے حکمرانوں کو[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستانی قوم کا فرض

Post by نورمحمد »

عتیق wrote:[center]اللہ ہدایت دے حکمرانوں کو[/center]
اور پوری عوام کو . آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستانی قوم کا فرض

Post by چاند بابو »

بہت خوب، اچھی شئیرنگ ہے۔ لیکن افسوس ہم اپنے فرض کو نبھانے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “نثر”