روحانی اقوال

روحانیت کے موضوع پر مبنی تحاریر
Forum rules
کسی بھی قسم کی فرقہ وارانہ اور کسی خاص جماعت سے وابستہ تحریریں سختی سے منع ہیں۔
انتظامیہ اردونامہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: روحانی اقوال

Post by چاند بابو »

اضافے کا بہت بہت شکریہ روحانی بابا اور نور جی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: روحانی اقوال

Post by اضواء »

اضافہ کا بہت شکریہ۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: روحانی اقوال

Post by نورمحمد »

بھئی . . . روحانی بابا کے اقوال بہت دنوں سے نہیں آ رہے ہیں .

سب خیر تو ہے نا‌؟‌؟‌‌؟
:?: :?: :?:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: روحانی اقوال

Post by چاند بابو »

روحانی بابا خوب بھیا کافی دنوں سے غائب ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: روحانی اقوال

Post by rohaani_babaa »

جناب حد سے زیادہ مصروف ہوں انشاء اللہ عنقریب حاضری دونگا ۔اردو نامہ تو ایسا فورم ہے جس کو بغیر کسی شک و شبہ کے ہم اپنا فورم کہہ سکتے ہیں اور مجھے اردو نامہ کے رکن ہونے پر فخر ہے۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: روحانی اقوال

Post by نورمحمد »

:| :| :| :| :| :| :| :$ :$ :$ :$ :$ آپکا اور آپ کے روحانی اقوال کا انتظار رہے گا .
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: روحانی اقوال

Post by rohaani_babaa »

حضورصلى الله عليه وآله وسلم كا ارشاد ہے" بنده كچهـ بهى كهانے پينے كے بعد الحمدالله كہ كر سورة اخلاص يعنى قل هوالله احد ايک مرتبہ پڑهے گا اس كے گهر ميں رزق كى كشادگى ہوگى اور اس گهر ميں كبهى فاقہ نہ ہوگا اور جب تک وه كهانا تمہارے پيٹ ميں موجود رہے گا اس كها نے كا ايک ايک دانہ الله كا ذكر كرتا رہے گا جس كى بركت سے تمہارا چہرا منور رہے گا۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: روحانی اقوال

Post by نورمحمد »

سبحان اللہ -

جزاک اللہ
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: روحانی اقوال

Post by rohaani_babaa »

اگر کوئی تم سے بھلائی کی امید رکھے تو اس کو مایوس مت کروکیونکہ لوگوں کی ضرورتوں کا تم سے وابستہ ہونا تم پر اللہ کا خاص کرم ہے (منقول از حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم)
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: روحانی اقوال

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ روحانی بابا جی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: روحانی اقوال

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: روحانی اقوال

Post by rohaani_babaa »

شقاوت(بدبختی) کی 3علامات ہیں۔
علم دیا جائے اور عمل سے محروم رہے۔
علم دیا جائے اور اخلاص سے محروم رہے۔
عارفین کی صحبت نصیب ہومگر عزت سے سے محروم رہے۔(ماخوذ از بہجۃ الاسرار)
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: روحانی اقوال

Post by rohaani_babaa »

وجود قبض صفاتِ نفس کے ظہوروغلبہ سے ہے اور ظہور بسط ظہور صفات و غلبہ قلب سے ہے جب نفس لوامہ ہوتا ہے تو قبض و بسط ہوتا ہے اور جب فنا و بقا کےساتھ رہا نہ قبض نہ بسط (منقول ازعوارف المعارف مصنفہ: شیخ شہاب الدین سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ)
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: روحانی اقوال

Post by rohaani_babaa »

انسان کی سب سے بڑی ذلت یہ ہے کہ وہ باطل کو طاقتور دیکھ کر اس کی غلامی پر آمادہ ہوجاتا ہے
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: روحانی اقوال

Post by چاند بابو »

بہت خوب روحانی بابا بہت خوبصورت قول شئیر کرنے کا شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: روحانی اقوال

Post by نورمحمد »

سبحان اللہ - جزاک اللہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: روحانی اقوال

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
گلومی
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Fri Oct 08, 2010 12:51 pm
جنس:: مرد

Re: روحانی اقوال

Post by گلومی »

بہت ہی عمدہ ..

;;m;a
باغ
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Wed Mar 07, 2012 11:05 am
جنس:: مرد

Re: روحانی اقوال

Post by باغ »

v;g جزاک اللہ
باغ
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Wed Mar 07, 2012 11:05 am
جنس:: مرد

Re: روحانی اقوال

Post by باغ »

جزاک اللہ روحانی بابا جی۔
Post Reply

Return to “روحانیات”