کہیں یہ بھارت کی جنگ تو نہیں؟ زبیر احمد ظہیر (امکانات)

اردو نثری قلم پارے اس فورم میں ڈھونڈئے
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

کہیں یہ بھارت کی جنگ تو نہیں؟ زبیر احمد ظہیر (امکانات)

Post by چاند بابو »

اردونامہ کے رکن محترم زبیر احمد ظہیر (امکانات) کا نیا کالم

[center]Image
Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

لا جواب تحریر !
بہت شکریہ امکانات صاحب ۔
امکانات
کارکن
کارکن
Posts: 40
Joined: Mon Sep 08, 2008 9:24 pm

Post by امکانات »

رضی الدین wrote:لا جواب تحریر !
بہت شکریہ امکانات صاحب ۔
رضی بھائی شکریہ میرا نہیں چاند بابو کاادا کریں جنہوں نے روزنامہ جنگ سےیہاں شایع کیا ہے تحریر پسند کرنے کا شکریہ احتیاط کریں آپ پر بھی سیمی کا الزام لگ سکتاہے
امکانات
کارکن
کارکن
Posts: 40
Joined: Mon Sep 08, 2008 9:24 pm

Re: کہیں یہ بھارت کی جنگ تو نہیں؟ زبیر احمد ظہیر (امکانات)

Post by امکانات »

[quote="چاند بابو"]اردونامہ کے رکن محترم زبیر احمد ظہیر (امکانات) کا نیا کالم
چاند بابو بھائی آپ نے کمال کردیا آج جب میں‌ اردو نامہ پر آیا اور پھر نثر پر آیا میرا کالم پہلے سےموجود تھاشدید حیرت ہوئی مجھے تو فرصت نہ ملی تھی میرا حافظہ بھی جواب دے گیا جب دیکھا تو آپ کا کمال تھا اس سے معلوم ہوا آپ جنگ پر نظر رکھتے ہیں‌ مجھے بڑی خوشی ہوئی مجھے بھی اخبار سے لگانے کا شوق ہےمگر مجھے یہ طریقہ معلوم نہیں آپ اگر رہنمائی کردیں تو نوازش ہوگی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے نہیں زبیر بھیا میں اخبارات پر اتنی نظر نہیں رکھتا جتنی اپنے چاہنے والوں پر رکھتا ہوں اور یہ اسی نظر کا نتیجہ ہے کہ مجھے پتہ چل گیا کہ آپ نے کالم لکھا ہے جب آپ کافی دن یہاں تشریف نہیں لائے تب میں نے اسے وہاں سے اٹھا کر یہاں لگا دیا۔

یہاں اخبارات سے لگانا بہت ہی آسان ہے لیکن کیا خیال ہے کہ اگر میں آپ کو طریقہ بتادوں جس سے آپ اپنے ان پیج میں لکھی گئی تحریر کو ہی براہ راست اردونامہ پر کاپی پیسٹ کر دیں تو کیسا رہے گا۔ اس سے اردونامہ پر آپ کی تحریر یونی کوڈ میں ہی لکھی جائے گی اور سائیٹ کو بڑی تصاویر کے کھولنے میں جو وقت درکار ہوتا ہے اس سے بھی بچت ہو جائے گی۔ :lol:
کیا خیال ہے میں بتاؤں طریقہ ایک سافٹ وئیر کی ضرورت ہو گی جو میں آپ کو دوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
امکانات
کارکن
کارکن
Posts: 40
Joined: Mon Sep 08, 2008 9:24 pm

Post by امکانات »

یونی کوڈ سلوشن کا طریقہ مجھے معلوم ہے میں‌اخبارات کے جپ فائلز کی امیج کو پوسٹ کرنے کا طریقہ جاننا چاہتا ہوں اردو نامہ پر تو میں‌نے جب بھی پوسٹ کیا یونی کوڈ ہی پوسٹ کیا امیج کا طریقہ مجے ویسے ہی معلوم کرنا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

چلئے پھر وہ آسان طریقہ دیکھئے۔
کسی بھی ایمج جسے آپ لگانا چاہتے ہیں اس پر رائٹ کلک کیجئے پھر اس کی پراپرٹیز دیکھئے اور وہاں سے اس کا مکمل ایڈریس کاپی کر لیں پھر اردونامہ پر لکھنے والے باکس کے اوپر موجود بٹنز میں سے Image والا بٹن دبا دیں کھلنے والی ایڈریس بار میں جو ایڈریس آپ نے کاپی کیا تھا اسے شامل کر دیں اور اوکے کا بٹن دبا دیں لیجئے آپ نے کامیابی سے تصویر لگا لی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “نثر”