اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by یاسر عمران مرزا »

زیشان صاحب آپکو پی ایم مل چکا ہو گا.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by یاسر عمران مرزا »

ذیشان بھائی نے ذاتی پیغام میں ایک سوال کیا تو میں نے مناسب سمجھا کہ اس کا جواب پبلک فورم میں دے دوں تا کہ دوسرے یوزر بھی مستفید ہو سکیں.
یہ صرف 5 یا 10 پوسٹ کو follow کرتا ہے، اگر کسی سائیٹ کی ساری پوسٹ کو pik کرنا ہو تو۔

دراصل یہ کسی بھی بلاگ یا سائٹ کی فیڈ کو پڑھتا ہے اور جس قدر فیڈ اینٹریز اس بلاگ سے نشر ہو رہی ہوتی ہیں فقط اتنی ہی پڑھ پاتا ہے.

اینٹریز کی یہ تعداد بلاگ یا سائٹ کا مالک کنٹرول کرتا ہے. ورڈ پریس میں‌یہ اختیار ہوتا ہے کہ کس قدر اینٹریز آر ایس ایس میں نشر ہوں.

ہم بلاگ کے مالک سے درخواست تو کر سکتے ہیں کہ وہ اس تعداد کو بڑھائے لیکن ہم از خود ساری تحاریر یا آر ایس ایس اینٹریز نہیں پڑھ پاتے.
ذیشان احمد
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Wed Dec 22, 2010 6:12 pm
جنس:: مرد

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by ذیشان احمد »

تفصیلی جواب پر آپ کا بہت شکریہ،
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by علی عامر »

راہنمائی کے لئے یاسر بھائی کا ممنون ہوں.
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”