شکر ہے اللہ کا

مختلف موضوعات پر مبنی معلوماتی ویڈیوز
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

شکر ہے اللہ کا

Post by عتیق »

[center]الحمد اللہ اللہ تعالی نے ہمارے تمام اعضاء مکمل دیئے ہیں اور اس پر جتنا شکر کریں کم ہے اس ویڈیو میں احمد ابو خاطر یہی فر مارہیں ہے.یہ میرے ماموں ذات بھائی کے ساتھ ہوتے ہیں ان کی ویڈیو مجھے بہت پسند ہے. خاص کر یہ والی ویڈیو

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=cB71vFTYWsM[/utvid]

----------------
www.jamiamadnia.com[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: شکر ہے اللہ کا

Post by اضواء »

اللهم لك الحمد و شكر........

شکریہ!!!!!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شکر ہے اللہ کا

Post by چاند بابو »

مجھے تو ویڈیو ہی نظر نہیں آ رہی ہے،
ہو سکتا ہے کہ یہ سب میرے انٹرنیٹ کی خرابی کی وجہ سے ہو۔
اگر نظر آ گئی تو جواب بھی دوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شکر ہے اللہ کا

Post by عتیق »

چاند بابو wrote:مجھے تو ویڈیو ہی نظر نہیں آ رہی ہے،
ہو سکتا ہے کہ یہ سب میرے انٹرنیٹ کی خرابی کی وجہ سے ہو۔
اگر نظر آ گئی تو جواب بھی دوں گا۔

پھر ہمیں انظار رہےگا

-------------------------
www.jamamadnia.com
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: شکر ہے اللہ کا

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:مجھے تو ویڈیو ہی نظر نہیں آ رہی ہے،
ہو سکتا ہے کہ یہ سب میرے انٹرنیٹ کی خرابی کی وجہ سے ہو۔
اگر نظر آ گئی تو جواب بھی دوں گا۔

شاید آپکے پاس کچھہ مسئلہ ہے !!!!!!!!!!

ہمارے پاس تو صاف نظر آرہی ہے :inlove:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: شکر ہے اللہ کا

Post by اعجازالحسینی »

شکریہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شکر ہے اللہ کا

Post by چاند بابو »

{أضواء} wrote:شاید آپکے پاس کچھہ مسئلہ ہے !!!!!!!!!!

ہمارے پاس تو صاف نظر آرہی ہے :inlove:
جی میرے پاس تو مسئلہ موجود ہے۔
اور یہ میں پہلے ہی آپ کو بتا چکا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انسائیکلوپیڈیا”