علی بابا - سالگرہ مبارک ہو
Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو
محترم علی بابا آپکو میری طرف سے ، اردونامہ کی پوری ٹیم کی طرف سے دلی سالگرہ مبارک ہو.
آپ جیئیں ہزاروں سال ، سال کے دن ہوں 50ہزار. (آمین)
آپ جیئیں ہزاروں سال ، سال کے دن ہوں 50ہزار. (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو
ہاہاہاہاہاہا
میری علی بابا سے بات ہوئی ہے اور وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک غلطی ہے ورنہ ان کی سالگرہ 28 دسمبر کو ہے اور اردونامہ کے ریکارڈ کے مطابق بھی تاریخ وہی ہے جو علی بابا نے بتائی ہے۔
میری علی بابا سے بات ہوئی ہے اور وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک غلطی ہے ورنہ ان کی سالگرہ 28 دسمبر کو ہے اور اردونامہ کے ریکارڈ کے مطابق بھی تاریخ وہی ہے جو علی بابا نے بتائی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو
بلال احمد wrote:محترم علی بابا آپکو میری طرف سے ، اردونامہ کی پوری ٹیم کی طرف سے دلی سالگرہ مبارک ہو.
آپ جیئیں ہزاروں سال ، سال کے دن ہوں 50ہزار. (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو
چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
میری علی بابا سے بات ہوئی ہے اور وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک غلطی ہے ورنہ ان کی سالگرہ 28 دسمبر کو ہے اور اردونامہ کے ریکارڈ کے مطابق بھی تاریخ وہی ہے جو علی بابا نے بتائی ہے۔
چاند بابو۔
جیسے ہی اردو نامہ ۔۔ صفحہ اول کا ورق اپ لوڈہوا تو اس پر علی بابا کی سالگرہ جگمگا رہی تھی۔سو میںنے مبارک باد کا فریضہ انجام دے دیا۔
چلیں 28-دسمبر کو پھر سے سالگرہ منا لیںگے۔۔ابھی 28-اکتوبر والا کیک تو کھلوا دیں۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو
لیکن میں نے تو اردونامہ پر چیک کیا ہے یہاں تو ان کی سالگرہ کی تاریخ 28 دسمبر موجود ہے۔
پھر آپ کو کیسے نظر آ گئی۔
ارے بھیا جی کہیں ایسا تو نہیں کہ کل صبح ہی سے آپ کا دل چائے پینے اور کیک کھانے کو کر رہا ہو۔
اور آپ نے سوچا ہو کہ ایسے نہیں تو ویسے سہی۔
پھر آپ کو کیسے نظر آ گئی۔
ارے بھیا جی کہیں ایسا تو نہیں کہ کل صبح ہی سے آپ کا دل چائے پینے اور کیک کھانے کو کر رہا ہو۔
اور آپ نے سوچا ہو کہ ایسے نہیں تو ویسے سہی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو
چاند بھائی علی بابا کو سالگرہ مبارک لکھا میں نے بھی دیکھا تھا.چاند بابو wrote:لیکن میں نے تو اردونامہ پر چیک کیا ہے یہاں تو ان کی سالگرہ کی تاریخ 28 دسمبر موجود ہے۔
پھر آپ کو کیسے نظر آ گئی۔
ارے بھیا جی کہیں ایسا تو نہیں کہ کل صبح ہی سے آپ کا دل چائے پینے اور کیک کھانے کو کر رہا ہو۔
اور آپ نے سوچا ہو کہ ایسے نہیں تو ویسے سہی۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو
تو پھر ہمارے سرور کا وقت گڑبڑ ہو گیا ہو گا اور اس پر غلطی سے تاریخ 28 دسمبر چل پڑی ہو گئی جو بعد میں درست کر دی گئی۔
اس کے علاوہ تو کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی ہے۔
اس کے علاوہ تو کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو
اگر تو سرور میں گڑ بڑ ہوئی تو پھر واقعی یہی بات متوقعہ ہو سکتی ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو
بلائو پھر علی بابا کو
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو
علی بابا آج تو 28دسمبر ہے نہ
تو وہ جو میںنے مبارکباد دی ہے اس کو آج کی تاریخ میں ایڈجسٹ کر لیں
تو وہ جو میںنے مبارکباد دی ہے اس کو آج کی تاریخ میں ایڈجسٹ کر لیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو
علی بابا اپنے چالیس چوروں کے ساتھ حاضر ہوں
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو
علی بابا کے لئے
Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو
جی ہاںدوستو آج میری اصلی سالگرہ ہے اور مجھے وش کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
[center]http://wordinvestor.blogspot.com[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو
السلام علیکم
میرے پیارے سے منے سے بھائی علی عرف چور۔
یعنی علی بابا چالیس چور کو اپنی 24 ویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
[center][/center]
خدا کرے آپ کی زندگی کا یہ نیا سال آپ کے لئے کامیابیوں اور کامرانیوں کا سال ثابت ہو۔
خدا کرے اس سال آپ کے چالیس چور اللہ تعالٰی کی رحمتوں کے خزانے خوب لوٹیں۔
خدا کرے اس سال آپ کے سارے غم ساری مشکلیں ایسے دور ہو جائیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔
خدا کرے یہ سال اپنے دامن میں ہزاروں خوشیاں سمیٹے آپ کو اپنی آغوش میں لے۔
میرے پیارے سے منے سے بھائی علی عرف چور۔
یعنی علی بابا چالیس چور کو اپنی 24 ویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
[center][/center]
خدا کرے آپ کی زندگی کا یہ نیا سال آپ کے لئے کامیابیوں اور کامرانیوں کا سال ثابت ہو۔
خدا کرے اس سال آپ کے چالیس چور اللہ تعالٰی کی رحمتوں کے خزانے خوب لوٹیں۔
خدا کرے اس سال آپ کے سارے غم ساری مشکلیں ایسے دور ہو جائیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔
خدا کرے یہ سال اپنے دامن میں ہزاروں خوشیاں سمیٹے آپ کو اپنی آغوش میں لے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو
خالی خولی شکریہ سے کام نہیں چلے گا. کیک تو منگوا لو یار................علی بابا wrote:جی ہاںدوستو آج میری اصلی سالگرہ ہے اور مجھے وش کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو
علی بابا میری طرف سے بھی آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک
اللہ تعالی آپکو مزید خوشیاں دے، آمین.
اللہ تعالی آپکو مزید خوشیاں دے، آمین.