مشركوں كي عيدوں اور تہواروں ميں شركت اورانہيں مباركباد دينا

اپنے مذہبی مسائل یہاں بتایئے اور انکے حل مستند علماء سے تجویز کروائیں
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

مشركوں كي عيدوں اور تہواروں ميں شركت اورانہيں مباركباد دينا

Post by اضواء »

[center]مشركوں كي عيدوں اور تہواروں ميں شركت اورانہيں مباركباد دينا
كيا نصارى كےتہوار ( كرسمس وغيرہ ) كا جشن منانا
اورانہيں اس كي مباركباد دينا جائز ہے ؟


الحمد للہ :

ابن قيم رحمہ اللہ تعالي كہتےہيں:

اہل علم كا اتفاق ہے كہ مسلمانوں كےليے مشركوں كي عيدوں
ميں شركت كرنا جائزنہيں ہے،
اور مذاہب اربعہ كےفقہاء نےبھي اپني كتب
ميں اس كي صراحت كي ہے....


اور امام بيھقي نےصحيح سند كےساتھ عمر بن خطاب رضي اللہ تعالي عنہ
سے روايت كيا ہے كہ عمررضي اللہ تعالي عنہ نےكہا:


( مشركوں كي عيد كےدن ان كےگرجا گھروں ميں مشركوں
كےپاس نہ جاؤ كيونكہ ان پر ناراضگي نازل ہوتي ہے )


اور عمر رضي اللہ تعالي عنہ كا يہ بھي قول ہےكہ:

( اللہ كےدشمنوں سےان كي عيدوں ميں اجتناب كيا كرو )


اور امام بيھقي رحمہ اللہ تعالي نے عبداللہ بن عمرو رضي اللہ تعالي عنہ سے
جيد سند كےساتھ روايت كيا ہے كہ انہوں نےكہا:


( جو كوئي بھي عجميوں كےملك سےگزرا اور اس نےان كي
نيروز اور مہرجان كےجشن منائے اورموت تك ان سےمشابہت اختيار كي
تو وہ روز قيامت بھي ان كےساتھ اٹھايا جائےگا )




واللہ اعلم .


““““““““““““““““““““““““““““[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مشركوں كي عيدوں اور تہواروں ميں شركت اورانہيں مباركباد د

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ
ان روایات سے ان کے ساتھ ان کی تہوار میں شریک ہونے کی ممانعت معلوم ہوتی ہے.
لیکن کیا ان سے کہیں راہ چلتے ملاقات میں مبارک دینا جائز ہے یا نہیں؟
اس بارے میں کسی کو کچھ معلوم ہو تو بتلائیں
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: مشركوں كي عيدوں اور تہواروں ميں شركت اورانہيں مباركباد د

Post by علی عامر »

معلومات سے آگاہی پر ممنون ہوں.
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مشركوں كي عيدوں اور تہواروں ميں شركت اورانہيں مباركباد د

Post by افتخار »

ان کو مبارک باد کہنا بھی جائز نہیں۔ گناہ ھے۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مشركوں كي عيدوں اور تہواروں ميں شركت اورانہيں مباركباد د

Post by اضواء »

يجزينا و يجزيكم كل خير!!!!!!!

اشكركم جميعا ...........
و
بارك الله فيكم..........

آپ سبکا بہت بہت شکریہ !!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “مذہبی مسائل اور انکے حل”