نیا سال پھر آگیا لیکن ؟

اردو نثری قلم پارے اس فورم میں ڈھونڈئے
Post Reply
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

نیا سال پھر آگیا لیکن ؟

Post by مدرس »

جی ہاں نیا اسلامی سال شروع ہو چکا ہے بلکہ پہلا مہینہ بھی ختم ہو نے والا ہے اور انگریزی سال کا آغاز ہوا چاہتا ہےاللہ اسے ہمارے لئے امیدوں کے بر آنےکا سال بنادے اور ہم صرف سال منانے کے بجائے کچھ سوچ لیں اور کچھ ٹھان لیں کہ اب خود کو اور اپنے تمام معاشرے کو سنوارنا ہے لیکن یہ سو چتے ہی یہ مشکل پیش آتی ہے کہ میں اصلاح کہاں سے شروع کروں اور میری کون مانے گا اور میرا اختیار ہی کس پر چلتا ہے جو میں کچھ کرسکوں ۔فکروں کی یلغار نئے جذبات پر بجلی بن کر گر تی ہے اور تمام کے تمام جذبات پگھل کر اپنے ہی قدموں پر گر جاتے اور مجھ سمیت ہر شخص گردن جھٹکا کر ان خیالات سے جان چھڑا لیتاہے
کیا ہمارا یہ رویہ ہمارے معاشرہ کے لئے کافی ہے اور کیا اس طرز عمل سے کچھ بنے گا ۔
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: نیا سال پھر آگیا لیکن ؟

Post by اضواء »

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

اللہ سبحانه سىے دعاء ہيكہ یہ سال ہم سب پر رحمت کا باعث بنے!!!!!!
نسأل الله الأمان حفظ و السلام لكل أمة محمد
(اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين)
اللهم آمین يارب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “نثر”