[center]رھتا وہ ھمسفر، میرے ساتھ کب تک
عرصہ ھوا بچھڑ کر دل میں ھے اب تک
ھم مسافر ھیں ھر گلی و مکیں کے
زندہ ھے دل میں، وہ دھڑکن جب تک
فرض میرا یہ خوشیاں بانٹوں ھر جگہ
کرتا رھوں گا خدمت جاں ھے تب تک
عاجزی انکساری میں ھی خلوص ھے
یہ پیغام محبت پہنچاتا رھوں سب تک
ارمان دل کے چراغ، دل میں منور رکھو
خلوص دل سے، صبح سے ھر شب تک[/center]
ارمانِ دل کے چراغ،!!!!!!!
-
- کارکن
- Posts: 193
- Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
- جنس:: مرد
- Location: Riyadh, Saudi Arabia.
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ارمانِ دل کے چراغ،!!!!!!!
عبدالرحمن سید wrote:[center]رھتا وہ ھمسفر، میرے ساتھ کب تک
عرصہ ھوا بچھڑ کر دل میں ھے اب تک
ھم مسافر ھیں ھر گلی و مکیں کے
زندہ ھے دل میں، وہ دھڑکن جب تک
فرض میرا یہ خوشیاں بانٹوں ھر جگہ
کرتا رھوں گا خدمت جاں ھے تب تک
عاجزی انکساری میں ھی خلوص ھے
یہ پیغام محبت پہنچاتا رھوں سب تک
ارمان دل کے چراغ، دل میں منور رکھو
خلوص دل سے، صبح سے ھر شب تک[/center]
بہت خوب بڑے بھیا کمال کی شاعری ہے آپ کی۔ اپنے خیالات سے اردونامہ کر منورکرنے کا بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 193
- Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
- جنس:: مرد
- Location: Riyadh, Saudi Arabia.
- Contact:
Re: ارمانِ دل کے چراغ،!!!!!!!
بہت بہت شکریہ، چھوٹے بھیاء،!!!!چاند بابو wrote:عبدالرحمن سید wrote:[center]رھتا وہ ھمسفر، میرے ساتھ کب تک
عرصہ ھوا بچھڑ کر دل میں ھے اب تک
ھم مسافر ھیں ھر گلی و مکیں کے
زندہ ھے دل میں، وہ دھڑکن جب تک
فرض میرا یہ خوشیاں بانٹوں ھر جگہ
کرتا رھوں گا خدمت جاں ھے تب تک
عاجزی انکساری میں ھی خلوص ھے
یہ پیغام محبت پہنچاتا رھوں سب تک
ارمان دل کے چراغ، دل میں منور رکھو
خلوص دل سے، صبح سے ھر شب تک[/center]
بہت خوب بڑے بھیا کمال کی شاعری ہے آپ کی۔ اپنے خیالات سے اردونامہ کر منورکرنے کا بہت شکریہ۔
آپ سب کا یہی خلوص تو مجھے آپکی محفل میں کھینچ لاتا ھے،!!!!
خوش رھیں،
!!!!
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ارمانِ دل کے چراغ،!!!!!!!
واہ جناب واہ۔عبدالرحمن سید wrote:[center]رھتا وہ ھمسفر، میرے ساتھ کب تک
عرصہ ھوا بچھڑ کر دل میں ھے اب تک
ھم مسافر ھیں ھر گلی و مکیں کے
زندہ ھے دل میں، وہ دھڑکن جب تک
فرض میرا یہ خوشیاں بانٹوں ھر جگہ
کرتا رھوں گا خدمت جاں ھے تب تک
عاجزی انکساری میں ھی خلوص ھے
یہ پیغام محبت پہنچاتا رھوں سب تک
ارمان دل کے چراغ، دل میں منور رکھو
خلوص دل سے، صبح سے ھر شب تک[/center]
خوبصورت شاعری پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
-
- کارکن
- Posts: 193
- Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
- جنس:: مرد
- Location: Riyadh, Saudi Arabia.
- Contact:
Re: ارمانِ دل کے چراغ،!!!!!!!
بہت شکریہ،!!!رضی الدین wrote:واہ جناب واہ۔عبدالرحمن سید wrote:[center]رھتا وہ ھمسفر، میرے ساتھ کب تک
عرصہ ھوا بچھڑ کر دل میں ھے اب تک
ھم مسافر ھیں ھر گلی و مکیں کے
زندہ ھے دل میں، وہ دھڑکن جب تک
فرض میرا یہ خوشیاں بانٹوں ھر جگہ
کرتا رھوں گا خدمت جاں ھے تب تک
عاجزی انکساری میں ھی خلوص ھے
یہ پیغام محبت پہنچاتا رھوں سب تک
ارمان دل کے چراغ، دل میں منور رکھو
خلوص دل سے، صبح سے ھر شب تک[/center]
خوبصورت شاعری پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
رضی الدین بھائی،!!!!