میں بری طرح پھنسا ہوا ہوں. ایک مسئلہ اتنا پریشان کر رہا ہے کہ کیا بتلاؤں
مسئلہ یہ ہے کہ جوملہ میں گلوبل انفارمیشن میں SEO Settings کے نیچے Search Engine Friendly URLs کا آپشن ہے. یہ آپشن ڈیفالٹ طور پر No ہوتا ہے. اسے yes کرتا ہوں تو ایرر آتا ہے.
An Error has occurred! Unable to open configuration.php file to write!
گوگل پر سرچ کیا تو ہر جگہ یہ کہا گیا کہ جوملہ کی روٹ ڈائریکٹری میں htaccess.txt فائل کو ری نیم کر کے صرف .htaccess کر دو اور اپلوڈ کر دو. یہ کر رہا ہوں تو سرور پر فائل تو اپلوڈ ہو جاتی ہے لیکن پھر بعد میں دیکھوں تو غائب ہوتی ہے.
ایک فورم پر لکھا تھا کہ وہ ہائیڈ ہوتی ہے.
لیکن ایسا کرنے سے بھی وہ آپشن yes نہیں ہو رہا
کیا کروں
جوملہ SEO Settings کا مسئلہ
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: جوملہ SEO Settings کا مسئلہ
الحمد للہ یہ مسئلہ بھی حل ہو گیا
اصل میں configuration.php کا مسئلہ تھا
میں نے یہ فائل اپنے سسٹم میں ڈاؤن لوڈ کی. اور سرور پر موجود configuration.php کو ڈیلیٹ کر کے اپنے سسٹم سے دوبارہ اسے اپلوڈ کر دیا
اس کے بعد کنفگریشن سیٹنگ صحیح طرح سے کام کرنے لگی
اصل میں configuration.php کا مسئلہ تھا
میں نے یہ فائل اپنے سسٹم میں ڈاؤن لوڈ کی. اور سرور پر موجود configuration.php کو ڈیلیٹ کر کے اپنے سسٹم سے دوبارہ اسے اپلوڈ کر دیا
اس کے بعد کنفگریشن سیٹنگ صحیح طرح سے کام کرنے لگی
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: جوملہ SEO Settings کا مسئلہ
چلیے مبارک ہو مسلہ حل ہو گیا. اب ذرا دھیرے دھیرے پنگا کیجیے گا.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: جوملہ SEO Settings کا مسئلہ
ارے واہ یہ خوب ہے خود ہی سوال اور خود ہی جواب۔
شعیب کتنے اچھے لگتے ہو آپ ایسے سوالات پوچھتے ہوئے۔
روز روز ایسے سوالات پوچھا کرو نا۔
شعیب کتنے اچھے لگتے ہو آپ ایسے سوالات پوچھتے ہوئے۔
روز روز ایسے سوالات پوچھا کرو نا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو