جنات سے معرکہ آرائی

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: جنات سے معرکہ آرائی

Post by نورمحمد »

آمین
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

Re: جنات سے معرکہ آرائی

Post by shirazi »

اللہ رب العزت حافظ صاحب کو صحت عاجلہ مستمرہ دائمہ نصیب فرمائے۔بہت ہی قیمتی قسطیں تھیں۔مزید کا بے صبری سے انتظارہے۔ والسلام
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جنات سے معرکہ آرائی

Post by اعجازالحسینی »

بلال احمد wrote:
چاند بابو wrote:آج کی قسط نہیں لگ سکی ہے، میری ابھی اعجاز الحسینی صاحب سے فون پر بات ہوئی ہے۔
ان کے بیٹے کی طبیعت سخت خراب ہے اور وہ ہسپتال میں داخل ہے۔
آپ سے التماس ہے کہ ان کے بیٹے کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کریں۔
اللہ رب العزت اعجاز بھائی کے بیٹے کو تمام امت مسلمہ کے بیمار حضرات کو صحت کاملہ عطا کرے (آمین) یا رب العالمین
ثمہ آمین

بہت بہت شکریہ بلال بھیا r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جنات سے معرکہ آرائی

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو wrote:آج کی قسط نہیں لگ سکی ہے، میری ابھی اعجاز الحسینی صاحب سے فون پر بات ہوئی ہے۔
ان کے بیٹے کی طبیعت سخت خراب ہے اور وہ ہسپتال میں داخل ہے۔
آپ سے التماس ہے کہ ان کے بیٹے کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کریں۔
بہت بہت شکریہ چاند بابو بھیا r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جنات سے معرکہ آرائی

Post by اعجازالحسینی »

18 دسمبر کو اس موضوع کی آخری قسط تھی جو ارود نامہ کی زینت بن چکی ہے

آپ سب بھائیوں کا شکریہ جو اس موضوع میں حوصلہ افزائی کرتے رہے
r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جنات سے معرکہ آرائی

Post by چاند بابو »

ہائیں ;( ;( ;( ;( :?: :?: :?: :sweat: :sweat: :sweat: :envy: :( :( :( :( :shock: :shock:
ہم ایویں اتنے دنوں سے انتظار میں ہیں،
دراصل یہ داستان اتنی دلچسپ تھی کہ داستان ختم ہو گئی لیکن تجسس ختم نہیں ہوا، یوں بھی ہر قسط ایسے ہی مختلف واقعات لئے ہوتی تھی اس لئے ہم نے سمجھ لیا کہ بھانجی والا قصہ ختم ہونے کے بعد اگلا قصہ شروع ہو جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

Re: جنات سے معرکہ آرائی

Post by shirazi »

جناب منتظم اعلی جمیع کارکن مخلصین ومحبین
سلام ومحبت
کیا اس داستان کے تناظر میں اس پر شرعی نقطہ نظر سے بحث کی جاسکتی ہے کہ ولو بالفرض کسی جنات صحابی سے ملاقات کاشرف حاصل ہوجائے تو شرف تابعیت حاصل ہوگی یانہیں۔احبا کے آرا کا انتظار رہےگا۔والسلام
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جنات سے معرکہ آرائی

Post by چاند بابو »

اس بارے میں میری ذاتی رائے ہے کہ نہیں۔
کیونکہ میرے علم اور اس داستان میں بیان کردہ واقعات کی بنا پر میں سمجھتا ہوں کہ جنات کی کوئی ظاہری شکل نہیں ہے۔
ہاں البتہ اللہ تعالٰی نے انہیں انسانوں اور شاید جانوروں کے جسم میں گھسنے کی اجازت دے رکھی ہے۔
لیکن جب آپ کی ملاقات ایک ایسے جن سے ہوتی ہے جو کسی انسان کے جسم میں موجود ہوتا ہے۔
ایسے میں آپ کی ملاقات اس انسانی شکل سے ہوتی ہے نا کہ جن کی شکل سے۔
تو جب آپ نے اسے دیکھا ہی نہیں تو پھر باقی باتیں تو خودبخود ختم ہوجاتی ہیں۔

بہرحال یہ میری ذاتی رائے ہے اگر علماء کرام کی رائے احکامِ شریعہ کی روشنی میں کچھ اور ہے تو وہ مستند سمجھی جائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جنات سے معرکہ آرائی

Post by اعجازالحسینی »

میرے خیال میں تابعیت ہو گی ۔ کیونکہ اس طرح کے واقعہ پر دلیل حدیث جنّی ہے جو شائید شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمہ اللہ سے منقول ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

Re: جنات سے معرکہ آرائی

Post by shirazi »

چاند بابو wrote:اس بارے میں میری ذاتی رائے ہے کہ نہیں۔
کیونکہ میرے علم اور اس داستان میں بیان کردہ واقعات کی بنا پر میں سمجھتا ہوں کہ جنات کی کوئی ظاہری شکل نہیں ہے۔
ہاں البتہ اللہ تعالٰی نے انہیں انسانوں اور شاید جانوروں کے جسم میں گھسنے کی اجازت دے رکھی ہے۔
لیکن جب آپ کی ملاقات ایک ایسے جن سے ہوتی ہے جو کسی انسان کے جسم میں موجود ہوتا ہے۔
ایسے میں آپ کی ملاقات اس انسانی شکل سے ہوتی ہے نا کہ جن کی شکل سے۔
تو جب آپ نے اسے دیکھا ہی نہیں تو پھر باقی باتیں تو خودبخود ختم ہوجاتی ہیں۔

بہرحال یہ میری ذاتی رائے ہے اگر علماء کرام کی رائے احکامِ شریعہ کی روشنی میں کچھ اور ہے تو وہ مستند سمجھی جائے۔
چاند بابو سلام مسنون
بہت حد تک آپ کی رائے دل لگتی ہے.انشا ءاللہ فرصت ملی تو اس سلسلے کا ایک مضموں محدث جلیل علامہ مولانا شیخ محمد یونس سہارنپوری کے اقتباس پیش کر نیکی کوشس کروںگا.
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جنات سے معرکہ آرائی

Post by بلال احمد »

شیرازی بھائی ہمیں‌انتظار رہے گا :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جنات سے معرکہ آرائی

Post by چاند بابو »

اعجازالحسینی wrote:میرے خیال میں تابعیت ہو گی ۔ کیونکہ اس طرح کے واقعہ پر دلیل حدیث جنّی ہے جو شائید شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمہ اللہ سے منقول ہے
السلام علیکم
جی اعجاز بھیا میں نے وہ حدیث بالکل پڑھی ہے اور میں اس حدیث کو جھٹلاتا نہیں ہوں کیونکہ بہت سے علماء نے اس کی ایسے ہی تصدیق کی ہے۔
لیکن یہاں بات حدیث کی نہیں بلکہ تابعیت کی ہو رہی ہے اور شاید جہاں تک میرا علم ہے علماء کرام نے حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمہ اللہ کو تابعی تسلیم نہیں کیا ہے، گو کہ ان کی بیان کردہ حدیث جو کہ انہوں نے جنات سے سنی تھی تسلیم کی کیونکہ ان کی زندگی اس بات کا ثبوت تھی کہ وہ ایک جھوٹے انسان نہیں ہیں لیکن اس سے ان کا تابعی ہونا قبول نہیں کیا۔

کیا ایسا ہی ہے؟ اگر ایسا ہے تو پھر میں‌اپنی بات میں تھوڑا وزن رکھتا ہوں،
لیکن اگر ایسا نہیں ہے تو میں ناقصِ العلم ہوں آپ احباب میری تصحیح فرما دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

Re: جنات سے معرکہ آرائی

Post by shirazi »

کسی انسان نے جن صحابی یا تابعی کو دیکھاتو اسکی کیا فضیلت ہے
جواب حضرت العلام جناب مولانا محمدیونس صاحب مد ظلہ العالی
شیخ الحدیث جامعہ مظاہر العلوم سھارنپور

جواب۔ جمھور محدثین کے صحابی وہ ہے جس نے بحالت ایمان حضور ص کو ایک لحظہ (سکنڈ) بھی دیکھاہو یا آپ کی صحبت پائی ہو اور پھر ایمان پر اسکی وفات ہوئی ہو۔
اور صحبت کے معلوم ہونے کی حافظ ابن صلاح ،امام نوون، حافظ عراقی نے چار صورتیں لکھیں ہیں۔
اول تواتر ۔ثانی استفاضہ(شھرت) ثالث کسی صحابی کا یہ ارشاد کہ فلاں صحابی ہے ۔رابع خود مدعی صحبت کا قول ،بشرطیکہ اس مدعی کی عدالت پہلے سع ثابت ہو۔
بدر الدین زرکشی اور حافظ ابن حجر۱۱۷کی رائے میں اگر تابعی کسی کا صحابی ہونا بیان کرے تو اس سے بھی صحبت ثابت ہو جائیگی ،صورت رابعہ میں ابو الحسن بن القطان کے نزدیک صحبت ثابت نہ ہوگی ،لیکن حافظ ابو بکر الخطیب البغدادی ۶۷سیف الدین الاؔمدی ،حافظ ابن حجر ۱۱۷ ،محقق ابن ھمام ،محقق ابن امیر الحجاج الحلبی ۲۔۲۶۲وغیرۃ حضرات ثبوت کے قائل ہیں ۔جوابن صلاح وغیرہ کی رائے ہے۔البتہ اس صورت میں دو امر ضروری ہیں ،اول تو یہ کہ اس صورت میں کوئی قطعی حکم نہیں لگایا جا سکتا ہے۔ قا ل الکطیب وقد دحکم بانہ صھابی ازا کان ثقۃ آمینا مقبول القول ،اذا قال صحبت النبی ص وکثر لقائی لہ، فیحکم بانہ صحابی فی الظاھر لموضع عدالتہ وقبول خبرہ وان لم یقطع بزالک ،وقال الاؔ مدی فی الاحکام فلو قال من عصرہ؛صحافی" مع اسلامہ وعدالتہ فالظاھر صدقہ وقال ابن الھمام
فی التحریر وتبعہ تلمیذہ ابن امیر الحاج فی شرحہ ۲۔۲۶۲اذاقال المعاصر للنبی ص العدل "انا صحابی " قبل علی الظھور، لان الظاھر ان اوزع عدالتہ تمنعہ من الکذب لا علی القطع لاحتمال قصد الشرف بدعوی رتبتہ شریفۃ لنفسہ
اور دوسرا امر ضروری یہ ہے کہ یہ دعوی اسی وقت معتبر ہوگاجب کہ رسول اللہ ص کی وفات سے سو سال گذر جانےکے بعد نہ ہو۔
حافظ زین العابدین العراقی نے التفید والایضاح ۳۰۰میں اور حافظ ابن حجر نے مقدمۃ الاصابہ۱۔۶میں، علامی سخاوی نےشرح الالفیہ۳۔۹۷میں ،علامہ سیوطی نے تدریب الراوی ۴۰۰،اورالحاوی للفتاوی۲۔۹۸میں،اور ابن امیر الحاج الحلبی نے شرح التحریر۲۔۲۶۲میں اس کی تصریح کی ہے ،اس لئے کہ حضور اقدس ص نے اپنی وفات کے قریب ارشاد فرمایا تھا کہ اسوقت جو لوگ زندہ ہیں وہ سو سال کے بعد زندہ نہیں رہیں گے۔جاری ہے
"ارائیتکم لیلتکم ھذہ فان علی راس ماۃ سنۃ منھا لا یبقی ممن ھو الیوم علیھا احد۔رواہ البخاری ومسلم۔ اور حضرت جابر ؓ فرماتے ہیں سمعت النبی ص قبل ان یموت بشھر"اقسم با للہ ما علی الارض من نفس منفوسۃ الیوم یا تی علیھا ماۃ سنۃ وھی حیۃ یؤمئذ" راوہ مسلم/۳۱۰حافظ ابن حجر فرماتے ہیں ولھذ النکتۃ لم تصدق الائمۃ أحداً ادعی الصحبۃ الغایۃ المذکورۃوقد ادعا ھا جماعۃ فکذبوا وکان آخرھم رتن الھندی لأن الظاھر کذبھم فی دعواھم،انتھی۔
اسی طرح سر باتک الہندی ،معمربن بریک،قیس بن تمیم المعروف با لأشج، نسطور الرومی ،مکلبہ بن ملکان،ابو الحباب وغیرہ ن صحبت ک دعوے کئیے اور ائمہ فن نے ان کی تکذیب کی۔حافظ شمس الدین الذھبی نے رتن الہندی کی اخبار میں ایک رسالہ"کسروتن رتن"نامی تحریر فرمایا اور اسکی طرف منسوب روایات پر نقد وتبصرہ کرتے ہوئے آ خر میں لکھتے ہیں : وقد اتفق اھل الحدیث علی ان آخر من رای النبی صلی اللہ علیہ وسلم موتا ابو الطفیل عامر بن واثلہ،وثبت فی الصحیح أن النبی ص قال قبل موتہ بشھر او نحوہ أرأیتکم لیلتکم ھذہ فانہ علی رأس مأۃ سنۃ منھا لا یبقی علی وجہ الأرض ممن ھو الیوم علیھا أحد ،فانقطع المقال فماذا
بعد الحق الا الضلال۔
اب اگر کوئی جن مدت مذکور گذر جانے کے بعد صحبت نبوی کا دعوی کرے تو وہ بھی تسلیم نہیں کیا جائیگا،انسانوں کی طرح جنات بھی اس قاعدہ میں داخل ہیں،اسی لئے حافظ ابن حجر۲/ ۲۱۵ وغیرہ شراح حدیث نے"من " کے عموم سے حضرت عیسی وخضر علیھا السلام اور ابلیس کا استثناء ذکر کیا ہے اور جنات کا عمومی استثناء ذکر نہیں کیا۔
اورسرق وخرقاء کے قصوں سے اس پر کوئی اشکال نہیں ہوتا ہے،کیونکہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رح کا ان کی نماز جنازہ پڑھنا وارد ہے اور عمر بن عبد العزیز کی وفات رجب ۱۰۱میں ہوئی ہے لیکن ہمارے حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رح نے اپنے رسالہ "بوادر النوادر میں جو واقعات نقل کئے ہیں وہ بہت بعد کے ہیں،اب اگر ان واقعات کی سند صحیح ہے اور اس جنات نے سچ کہا ہے تو یہ کہا جائیگاکہ ابن عمر اور جابر کی حدیثیں انسان کے متعلق ہیں اور جنات اس سے خارج ہیں لیکن یہ کوئی قطعی امر نہیں ہے۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم جس طرح انسانوں کی طرف مبعوث ہوئےایسے ہی جنات کی طرف بھی ،جن انسانوں کو آپ کی صحبت نصیب ہوئی ،جیسے وہ آپ کے صحابی ہیں ایسے جن جنات نے اؔپ کی صحبت پائی وہ بھی اؔپ کے صحابی ہونگیں۔اسی لئے حافظ ابو موسی المدینی وغیرہ نے جنات صحابہ کا اپنی کتابوں میں تذکرہ کیا ہے،اور ابن الاثیر الجزری کا ان پر اعتراض کرنا اور ان کی صحبت کا انکار بے دلیل ہےاور حافظ ابن حجر وغیرہ نے اس کا رد کیا ہے۔اب جس طرح انسان صحابی کی ملاقات سے ما بعد کے لوگ تابعی ہو جاتے ہیں بظاھر جنات صحابی کا بھی یہی حکم ہے،اگر کوئی جن انسان کے بدن میں حلول کرلے تو اؔیا اس کو دیکھنے والا تابعی کہلا سکتا ہے؟ محل تأمل ہے ۔گو ثبوت تابعیت کےلئے جس طرح تابعی کا صحابی کو دیکھنا کافی ہے اسی طرح صحابی کا تابعی کو دیکھنا کافی ہے اسی طرح صحابی کا تابعی کو دیکھنا کافی ہے ۔کما صرح بہ السخاوی ۳/۱۱۴۔وجہ تأمل یہ ہے کہ صورت اول تو بہر حال مفقود ہے اور صورت ثانی بھی نہیں ہے ،اس لئے کہ جن نے انسان کو اپنی حالت میں نہیں دیکھاہے مگر فی الجملہ دیکھنا پایا گیا اس لئے مطلق نفی بھی مشکل ہے،اور جس کے جسم میں حلول کیا ہے بظاہر اس کا حال اقوی ہے،اس سلسلے میں کوئی تصریح معلوم نہیں ہو سکی جو کچھ لکھا گیا ہے اپنا خیال ہے،جعل الصواب لہ رفیقا
اخیر میں یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ وفات نبوی کے ایک صدی گزر جا نے کے بعد جن جنات نے صحبت کے دعوے کئے ہیں، ان کی ملاقات سے بصورت صدق برکت حاصل ہوگی مگر تابعیت کی وہ خصوصیت وشرف جس کے متعلق فرمان نبوی:خیر امتی قرنی ثم الذین یلونھم ثم الذین یلونھم وارد ہے احقرکے خیال میں حاصل نہ ہوگااس لئے کہ یہ فضیلت قرن کے متعلق ارشاد فرمائی گئی ہے،اور قرن کا اطلاق ایک محدود زمانہ پر ہوتا ہے جس کی تعین میں دس سے لے کر ایک سو بیس تک نوے کو نکال کر گیارہ اقوال ہیں۔اور بہت سے اہل لغت کہتے ہیں کہ قرن ایک زمانہ کے ان متقارب لوگوں پر اطلاق کیا جاتا ہے جو کسی مقصود امر میں شریک ہوں۔بہر حال ہر دو تفسیر کے لحاظ سے قرن صحابہ وتابعین وتبع تابعین ختم ہو چکا ہے۔
تمت با الخیر
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: جنات سے معرکہ آرائی

Post by نورمحمد »

شیرازی بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ

اعجاز بھائی سے گزارش ہے کہ وہ جنی والی حدیث بھی اگر بتا دیں تو اس جاہل کو کے علم میں بھی کچھ اضافہ ہو جائے -

جزاک اللہ
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جنات سے معرکہ آرائی

Post by اعجازالحسینی »

بہت ہی خوب شیرازی بھیا :inlove: :inlove: :inlove: :inlove:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

Re: جنات سے معرکہ آرائی

Post by shirazi »

اعجازالحسینی wrote:بہت ہی خوب شیرازی بھیا :inlove: :inlove: :inlove: :inlove:
بہت دیر سے سن رہا تھا زمانہ
ہمیں سے سو گئے داستاں کہتے کہتے
کاش یہ داستاں ابھی جاری رہتی۔ اس ناری مخلوق کے بارے میں بہت کچھ معلوم ہوا ۔آپ اور اس ویب سائٹ کے حوالے کئی عاملوں کے علم میں اضافہ کیا۔
زمانہ طالبعلمی میں اپنے استاد ذی احترام حضرت مولانا افضال الحق جوہر قاسمی استاد سابق دارالعلوم دیوبند حفظہ اللہ استاد اجنہ سے صحابی جن کی موجودگی کے بارے میں سوال کیا گیا تھا حضرت نے اثبات میں جواب دیا تھا۔واللہ اعلم بالصواب۔
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جنات سے معرکہ آرائی

Post by عتیق »

[center]اعجاز بھائی کیا آپ کی جن سے ملاقات ہوئی ہے.؟[/center]


---------------------
www.jamiamadnia.com
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جنات سے معرکہ آرائی

Post by چاند بابو »

عتیق wrote:[center]اعجاز بھائی کیا آپ کی جن سے ملاقات ہوئی ہے.؟[/center]


---------------------
www.jamiamadnia.com
یہ تو مجھے خود جن لگتے ہیں ان کی ملاقات کیا ہونا تھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جنات سے معرکہ آرائی

Post by عتیق »

چاند بابو wrote:
عتیق wrote:[center]اعجاز بھائی کیا آپ کی جن سے ملاقات ہوئی ہے.؟[/center]


---------------------
www.jamiamadnia.com
یہ تو مجھے خود جن لگتے ہیں ان کی ملاقات کیا ہونا تھی۔

مضمون میں‌دل چسپی سے تو لگتا ہے.
اب دیکھنا باقی ہے.
:geek: :geek:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جنات سے معرکہ آرائی

Post by اعجازالحسینی »

عتیق wrote:
چاند بابو wrote:
عتیق wrote:[center]اعجاز بھائی کیا آپ کی جن سے ملاقات ہوئی ہے.؟[/center]


---------------------
www.jamiamadnia.com
یہ تو مجھے خود جن لگتے ہیں ان کی ملاقات کیا ہونا تھی۔

مضمون میں‌دل چسپی سے تو لگتا ہے.
اب دیکھنا باقی ہے.
:geek: :geek:
چلے آو پھر دیر کس بات کی ہے :devil: :devil:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”