اسلام کیا ہے ؟

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
abdulrehman
کارکن
کارکن
Posts: 57
Joined: Thu Nov 04, 2010 10:39 pm
جنس:: مرد

اسلام کیا ہے ؟

Post by abdulrehman »

a.a
آپ سب سے گزارش ہے کے میں چاہتا ہوں
ایک مضمون شروع کیا جائے اسلام کیا ہے شرک کی اقسام شرک کی حالتیں
توحید کیا ہے توحید کی اقسام
لاالہ الااللہ کی گواہی
لاالہ الااللہ کی شرائط
بدعت کی تعریف ،اقسام و احکام
اگر آپ دوستوں کی اجازت ہو اور آپ پڑھ سکو تو
کیا خیال ہے آپ کا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اسلام کیا ہے ؟

Post by مدرس »

جی جناب خیال اچھا ہے مگر آپ نے عنوان ڈبل کیوں قائم کردیا براہ کرم ایک عنوان ختم کردیں
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
abdulrehman
کارکن
کارکن
Posts: 57
Joined: Thu Nov 04, 2010 10:39 pm
جنس:: مرد

Re: اسلام کیا ہے ؟

Post by abdulrehman »

a.a
مدارس بھائی آپ کا شکریہ میں دوسرے دوستوں سے پوچھ لیں اور مضمون ان میں سے کون سا شروع کیا جائے یہ بھی بتا دیں
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اسلام کیا ہے ؟

Post by مدرس »

اور یہ کام اگر آپ خود ہی کرنا چاہتے ہیں تو بہت عمدہ لیکن اچھا یہ ہوگا کہ آپ پہلے اپنی دینی حیثیت واضح کردیں تاکہ آپ کی تحریروں پر اعتماد کرنا آسان ہو جائے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
abdulrehman
کارکن
کارکن
Posts: 57
Joined: Thu Nov 04, 2010 10:39 pm
جنس:: مرد

Re: اسلام کیا ہے ؟

Post by abdulrehman »

میں جو بھی بیان کروں گا ثابوت بھی دوں گا انشااللہ
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اسلام کیا ہے ؟

Post by مدرس »

تو کیا مشکل ہے کہ اپنی تعلیمی مہارت اور دینی حیثیت بھی واضح ہو جائے تاکہ کہیں حوالہ نا ہوتو ہمیں حوالہ نا مانگنا پڑے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
abdulrehman
کارکن
کارکن
Posts: 57
Joined: Thu Nov 04, 2010 10:39 pm
جنس:: مرد

Re: اسلام کیا ہے ؟

Post by abdulrehman »

8سال کا درس نظامی کا کورس کیا ہوا ہے
قرآن و حدیث کا اور میں جو بیان کرنا ہے وہ قرآن سے کرنا ہے
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اسلام کیا ہے ؟

Post by مدرس »

بہت خوب تو سب سے پہلے تو حید سے متعلق بیان کریں کو شش کریں کہ با حوالہ گفتگو ہو
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
abdulrehman
کارکن
کارکن
Posts: 57
Joined: Thu Nov 04, 2010 10:39 pm
جنس:: مرد

Re: اسلام کیا ہے ؟

Post by abdulrehman »

انشااللہ آپ کی دوعا سے
کل آپ کو پورا درس ملے گا انشااللہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اسلام کیا ہے ؟

Post by چاند بابو »

جی بہت خوب محترم عبدالرحمٰن بھیا،
ہمیں انتظار رہے گا۔
لیکن ساتھ میں ایک گزارش کروں گا کہ اردونامہ کے قوانین کا بہت خیال رکھئے گا۔
کوئی بھی ایسی اختلافی بات جس پر دو یا دو سے زیادہ فرقوں کا آپس میں اختلاف پایا جاتا ہے۔
ایسی بات اردونامہ پر لکھنا انتہائی سختی سے منع ہے۔
امید ہے آپ اپنے مضامین میں اس بات کا بہت زیادہ خیال رکھیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
abdulrehman
کارکن
کارکن
Posts: 57
Joined: Thu Nov 04, 2010 10:39 pm
جنس:: مرد

Re: اسلام کیا ہے ؟

Post by abdulrehman »

انشااللہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسلام کیا ہے ؟

Post by بلال احمد »

اللہ پاک آپکو اس کا اجر عظیم عطا کرے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اسلام کیا ہے ؟

Post by اضواء »

أحسنت ونفع الله بك الاسلام و المسلمين
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”