آسیہ کو سزا دینی چاہیئے یا نہیں
-
- کارکن
- Posts: 67
- Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm
آسیہ کو سزا دینی چاہیئے یا نہیں
محمد کے تقدس پر زبانیں جونکالیگا خداکے حکم سے اسی زبانیں کیچھ ڈالگی
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: آسیہ کو سزا دینی چاہیئے یا نہیں
میری ذاتی رائے میں ۔۔۔ اسے معاف کر دینا چاہئے۔۔
کیونکہ وہ اپنے گاؤں میں وڈیروں کے ظلم و ستم کی نشانہ بنی ہے۔
میں نے ٹی وی پر خود ۔۔ آسیہ کو دوسرا کلمہ اردو میں پڑھتے سنا ہے۔ اس نے پیارے آقا کی ختم نبوت پر اپنے ایمان کو ظاہر کیا۔
اس ایمان کے بعد ۔۔۔ اسے نہ چھوڑنا ۔۔۔ زیادتی ہو گا۔
کیونکہ ۔۔ یہی کچھ ۔۔۔۔آسیہ ۔۔۔ آپ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور میں کرتی ۔۔۔ تو آپ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم ہرگز اسے سزا نہ دیتے ۔۔۔ !!
میری آپ سب سے بھی یہی گزارش ہے کہ جوش میں ہوش کو نہ چھوڑئیے ۔۔۔ کیونکہ اگر دین میں سختی یا جبر نہیں۔۔۔۔!
آپ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حسن سلوک کا واقعہ مبارک کسی سے پوشیدہ نہیں جب ایک کافر عورت ۔۔۔ آپ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم پر روزانہ کوڑا کرکٹ پھینکا کرتی تھی ۔۔۔ تو آپ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم اسے برداشت کرتے تھے۔ ایک دن وہ عورت ایسا نہ کر سکی تو آپ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم ۔۔ اس عورت کے گھر تشریف لے گئے۔ وہ عورت بیمار تھی۔۔۔۔ آپ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس عورت کی عیادت کی تو وہ آپ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حسن سلوک سے متاثر ہو کر ایمان لے آئی۔ (سبحان اللہ)
خدا نخواستہ ۔۔۔ اب بھی کلمہ شہادت کی گواہی کے بعد ۔۔۔ آسیہ کو سزا دے دی گئی ۔۔۔۔۔ تو اندیشہ ہے کہ اللہ اس فعل سے ناراض ہو سکتا ہے۔

- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: آسیہ کو سزا دینی چاہیئے یا نہیں
ویسے تو ہمیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسل کی توہین کرنے والے مجرم کو سخت سزا دینی چاہیے۔ لیکن یہاں اس معاملے میں کافی گڑ بڑ محسوس ہوتی ہے۔ ہمیں اس بات کا کنفرم نہیں کہ آیا واقعی اس نے کوئی ایسا اقدام کیا ہے یا وہ کسی کی ذاتی دشمنی کی بھینٹ چڑھی ہے۔ کیوں کہ ہمارے معاشرے میں اکثر ایسا ہوتا ہے۔
اس کے علاوہ ایک اور چیز بھی مد نظر رکھنی چاہیے کہ توہین رسالت قانون کو پسند نہ کرنے والوں نے جان بوجھ کر ایسا معاملہ تخلیق کیا ہو تا کہ پوری دنیا کو بڑھ چڑھ کر اس قانون کے خلاف بکواس کرنے کا موقع مل سکے۔
یہ بھی دیکھ لیجیے کچھ علما اس موضوع پر اپنی دینی سیاست چمکا رہے ہیں۔
اس کے علاوہ ایک اور چیز بھی مد نظر رکھنی چاہیے کہ توہین رسالت قانون کو پسند نہ کرنے والوں نے جان بوجھ کر ایسا معاملہ تخلیق کیا ہو تا کہ پوری دنیا کو بڑھ چڑھ کر اس قانون کے خلاف بکواس کرنے کا موقع مل سکے۔
یہ بھی دیکھ لیجیے کچھ علما اس موضوع پر اپنی دینی سیاست چمکا رہے ہیں۔
Re: آسیہ کو سزا دینی چاہیئے یا نہیں
میری ذاتی رائے میں ۔۔۔ اسے معاف کر دینا چاہئے۔۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آسیہ کو سزا دینی چاہیئے یا نہیں
میری اس معاملے میں ذاتی رائے کچھ نہیں ہے۔
ہاں البتہ اگر تو اس نے گستاخی کی ہے اور واقعتہ یہ ہوا ہے
تو پھر میں یا آپ کون ہوتے ہیں اسے معاف کرنے یا معافی کی درخواست کرنے والے۔
پھر تو جو سزا طے ہے وہی اس کی سزا ہے، لیکن پورے معاملے میں جیسا کہ یاسر بھیا نے بتایا۔
کچھ نا کچھ گڑبڑ لگتی ہے اور اگر اسے صرف پھنسایا گیا ہے تو پھر یہ سزا انہیں ملنی چاہئے جو اس سازش کے ذمہ دار ہیں۔
لیکن جب تک درست اور صحیح معاملہ پتہ نا چل جائے تب تک اس بات پر کوئی رائے نہیں دی جا سکتی ہے ۔
کیونکہ یہ کوئی چھوٹا سا معاملہ نہیں ہے میرے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان کا معاملہ ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ کوئی غلط رائے چاہے اپنی ذاتی رائے ہو ایسی ہمارے منہ سے نکل جائے جو ہمارے پیارے آقا نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو ہم سے ناراض کر دے۔
اس لئے تمام احباب محتاط رہیں اور رائے زنی سے گریز کریں،
ہاں البتہ یہ عہد کریں کہ حرمتِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کٹ مرنے کے لئے تیار ہیں۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: آسیہ کو سزا دینی چاہیئے یا نہیں
اس نے جرم کیا ہے تو بلاتامل اسے سزا دے دینی چاہئے.
چونکہ بدزبانی کا کوئی ریکارڈ نہیں ہوتا اس لئے ہم گواہوں کے بیانات کو درست فرض کرلیتے ہیں کیونکہ گواہی کے بدولت کئی لوگ سزا پاجاتے ہیں اور کئی بے گناہ قرار دیئے جاتے ہیں.
کبھی ہم نے فلاں شخص کے لیے تو اتنا اودھم نہیںمچایا کہ اسے گواہوں کےبیانات کی روشنی میں سزائے موت کیوں دی گئی. چونکہ اس کے خلاف گواہ موجود ہیں توہم کون ہوتے ہیں اسے معاف کرنے والے.

میں چاند بھائی کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں. ہمیں اپنے رائے زنی سے پہلے واقعہ کی پوری تحقیق کر لینی چاہیے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آسیہ کو سزا دینی چاہیئے یا نہیں
میری رائے میں انہیں ہدایت اور نیک توفیق کی دعاء دینی چاہیے
اللہ غفور الرحیم
ونسال الله ان يحفظ المسلمين جميعا واهديهم الى صراط مستقيم

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: آسیہ کو سزا دینی چاہیئے یا نہیں
مجھے تو یہ پریشانی ہے کہ یہ سوال کس زمرے میں ڈالا گیا ہے؟
مرکزی صفحہ » کمپیوٹر کی دنیا » آپ کے مسائل اور انکے حل
کیا یہ اس کی صحیح جگہ ہے؟
کیا اسے رائے شماری میں نہیں ہونا چاہئے ؟
مرکزی صفحہ » کمپیوٹر کی دنیا » آپ کے مسائل اور انکے حل
کیا یہ اس کی صحیح جگہ ہے؟
کیا اسے رائے شماری میں نہیں ہونا چاہئے ؟
Re: آسیہ کو سزا دینی چاہیئے یا نہیں
منتقل تو کردیا ہے لیکن اس میں رائے شماری کا آپشن نہیں ہے
-
- کارکن
- Posts: 67
- Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm
Re: آسیہ کو سزا دینی چاہیئے یا نہیں
ہمیں کرنا یہ ہے کہ جو اس قسم کی کوئی گستاخی کریں .اس کےلئے عامر چیمہ بن جا نا ہے
Re: آسیہ کو سزا دینی چاہیئے یا نہیں
ہاں اگر اس نے گستاخی کی ہے۔ تو اس کو سزا دی جاے
ورنہ معاف کر دیا جائے۔
ورنہ معاف کر دیا جائے۔
Re: آسیہ کو سزا دینی چاہیئے یا نہیں
چاند بھائی کی بات پر اتفاق ہے.
پر
کیا آسیہ مسلمان ہے.؟ایک اخبار میں اسے مسیح سے تعالق کہا ہے.؟
سنا ہے کہ اس نے شہرت کی خاطر اےسا کیا ہے.؟

[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: آسیہ کو سزا دینی چاہیئے یا نہیں
میرا خیال یہ ہے کہ اسے قتل کر دینا چاہئے ۔ ایسے کسی بندے کے ساتھ کوئی رعائیت نہیں ۔
اس کا مقصد پورا ہو جانے کے بعد کلمہ پڑھ کر جان چھڑانے کا کوئی جواز کسی کو بھی قبول نہیں کرنا چاہئے۔

[center]http://wordinvestor.blogspot.com[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: آسیہ کو سزا دینی چاہیئے یا نہیں
ہاں اگر تو اس نے گستاخی کی ہے اور واقعتہ یہ ہوا ہے تو اسے ضرور سزا ملنی چاہئے
اور اگر اس نے اایسا نہیں ہے تو اسے معاف کیا جا سکتا ہے

دل سے پڑھو