مجھے Office Front Page 2003 کا لنک چاہیے....!

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
tariqmughal
کارکن
کارکن
Posts: 15
Joined: Tue Nov 23, 2010 11:16 pm
جنس:: مرد
Location: Burewala
Contact:

مجھے Office Front Page 2003 کا لنک چاہیے....!

Post by tariqmughal »

دوستو مجھے Office Front Page 2003 کا لنک چاہیے کیا میری کویی مدد کر سکتا ہے...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے Office Front Page 2003 کا لنک چاہیے....!

Post by چاند بابو »

کیا آپ اسی کی بابت پوچھ رہے ہیں؟

[center]Image[/center]

ویسے تو اس کی سپورٹ تک مائیکروسافٹ نے ختم کر دی ہے لیکن یہ ابھی مارکیٹ میں موجود ہے۔
اس کا ڈاونلوڈ لنک یہاں موجودہے۔لیکن رکیئے ابھی نہیں اس کی قیمت 99 ڈالر ہے یہ پہلے ادا کرنا ہو گی۔

لیکن اگر نا کرنا چاہیں تو اپنا ذاتی پیغام چیک کر لیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے Office Front Page 2003 کا لنک چاہیے....!

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:لیکن اگر نا کرنا چاہیں تو اپنا ذاتی پیغام چیک کر لیجئے۔
:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”