Xp کی انسٹالیشن کے وقت اپنی مرضی چلائیں

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
mirza_mohsin
کارکن
کارکن
Posts: 103
Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
جنس:: مرد
Location: بورےوالا
Contact:

Xp کی انسٹالیشن کے وقت اپنی مرضی چلائیں

Post by mirza_mohsin »

Image
Image
Image

Code: Select all

http://www.freewarefiles.com/WinFuture-XP-ISO-Builder_program_21882.html
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Xp کی انسٹالیشن کے وقت اپنی مرضی چلائیں

Post by شازل »

بہت شکریہ
میں نے اسی قسم کا ایک سافٹ ویئر انسٹال کیا تھا
اور اس کی مدد سے ایک سی ڈی بنائی تھی جس میں ڈرائیورز بھی انسٹال کئے تھے اور سی ڈی کی بھی ڈال دی تھی اور اسی قسم کی چند ایک اور تبدیلیاں‌بھی کی تھیں
لیکن یہ کوئی خاص قسم کا سافٹ ویئر لگتا ہے کیونکہ آپ نے خوبیاں ہی اور گنوائی ہیں
کیا یہ وسٹا اور ونڈوز سات پر بھی کام کرسکتا ہے یا علیحدہ سے کوئی اور پروگرام ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: Xp کی انسٹالیشن کے وقت اپنی مرضی چلائیں

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب مرزا صاحب۔
مفید شیئرنگ کے لیئے شکریہ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Xp کی انسٹالیشن کے وقت اپنی مرضی چلائیں

Post by چاند بابو »

بہت خوب یہ تو کمال کا سافٹ وئیر ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: Xp کی انسٹالیشن کے وقت اپنی مرضی چلائیں

Post by اعجازالحسینی »

مفید شیئرنگ کے لیئے شکریہ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: Xp کی انسٹالیشن کے وقت اپنی مرضی چلائیں

Post by عدنان دانی »

اسکا طریقہ استعمال کیا ہے ؟
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”