چینی بحران : شیخ رشید

تازہ ترین حالات و واقعات کی تصویر کشی، تبصرے ،تجزیئے اور بریکنگ نیوز
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

چینی بحران : شیخ رشید

Post by اعجازالحسینی »

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=llFWAME6m-M[/utvid][/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چینی بحران : شیخ رشید

Post by اضواء »

‌اب‌اگر‌رئیسوں کا یہ حال ہے کے ““ پیٹ بھر گیا لیکن نیت نہیں بھری ““ تو پھر غریب کو مہینگائی مارگئی!!!!!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: چینی بحران : شیخ رشید

Post by علی عامر »

شیخ صاحب ... درست فرما رہے ہیں لیکن جب وہ خود حکومت میں وزیر بن کر جھنڈے والی ٹھنڈی گاڑی میں بیٹھ کر حکومت فرماتے تھے ... اُس وقت غریب کے لئے کیا کیا تھا؟

اسی لئے تو شاعر نے کیا خوب کہا ہے ...

ہاتھی کے دانت ... دیکھانے کے اور ... کھلانے کے اور :@
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: چینی بحران : شیخ رشید

Post by محمد شعیب »

عامر صاحب نے صحیح فرمایا
جب یہ اقتدار میں آتے ہیں تو ان سے یہ باتیں بھول جاتی ہیں
انہوں کی دماغ میں دو ہارڈ ڈسکیں لگی ہوئی ہیں
ایک کا ڈیٹا اس وقت کام کرتا ہے جب یہ اقتدار میں ہوتے ہیں اور دوسری کا تب جب یہ اقتدار میں نہیں ہوتے
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: چینی بحران : شیخ رشید

Post by علی عامر »

@ محمد شعیب ... :clap: :clap:

اللہ آپ کو جزائے خیر نصیب فرمائے . آمین.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چینی بحران : شیخ رشید

Post by چاند بابو »

بہت خوب۔
بہت اچھا بولا ہے شیخ رشید، کم ازکم اس نے یہ اعتراف تو کیا کہ غریب کے لئے نا میں نے کچھ کیا نا کسی اور نے۔
باقی سیاستدانوں میں تو اتنی اخلاقی جرات بھی نہیں ہے کہ وہ کم ازکم اعترافِ جرم ہی کر لیں۔
مجھے ذاتی طور پر شیخ رشید بطور سیاستدان بہت پسند ہے کہ جب بولتا ہے کھل کر بولتا ہے۔
چاہے عوامی مفاد میں یا عوام کے خلاف لیکن ڈھکی چھپی نہیں رکھتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چینی بحران : شیخ رشید

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:بہت خوب۔
بہت اچھا بولا ہے شیخ رشید، کم ازکم اس نے یہ اعتراف تو کیا کہ غریب کے لئے نا میں نے کچھ کیا نا کسی اور نے۔
باقی سیاستدانوں میں تو اتنی اخلاقی جرات بھی نہیں ہے کہ وہ کم ازکم اعترافِ جرم ہی کر لیں۔
مجھے ذاتی طور پر شیخ رشید بطور سیاستدان بہت پسند ہے کہ جب بولتا ہے کھل کر بولتا ہے۔
چاہے عوامی مفاد میں یا عوام کے خلاف لیکن ڈھکی چھپی نہیں رکھتا ہے۔
چاند بھائی آپکا کہنا درست ہے. لیکن جہاں تک میرا خیال ہے کہ صرف اچھا مقرر ہونا کافی نہیں ہے. آپکو اچھا کر کے دکھانا ہوگا، اس میں کوئی شک نہیں کہ شیخ رشید کھرا بندہ ہے لیکن صرف بولنے کے معاملے میں کیا اس کا حق نہیں تھا بنتا کہ جب یہ حکومت میں آیا تو اپنی باتوں پر اپنے اعتراضات پر کچھ نہ کچھ عمل کرتا، لیکن اس وقت تو خود اپنی جھولیاں بھرنے کی پڑی ہوتی ہے پھر کیا ہوش ہوگا.

شیخ صاحب اگر بولنے کے ساتھ ساتھ کریں بھی تو میرا خیال ہے یہ پاکستان کا واحد پولیٹیشن ہوگا جو سچ میں کھرا ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چینی بحران : شیخ رشید

Post by اعجازالحسینی »

اپنے جرم کا اعتراف کرنا بھی بڑی بات ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “کرنٹ افیئرز : ویڈیوز”