عید کا خوشیوں بھرا اختتام مبارک ہو.

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

عید کا خوشیوں بھرا اختتام مبارک ہو.

Post by علی خان »

a.a
کچھ یادیں چھوڑ کر زندگی کی ایک اور عید گزر گئی. گزرا ہوا کوئی لمحہ اب دوبارہ لوٹ کر نہیں ائے گا. اسلئے ہنستے رہیں، اور اگر نہیں ہیں تو ہنسنا سیکھئے.
اردو نامہ ٹیم کی طرف سے تمام احباب کو عید مبارک.

ازطرف اردونامہ ٹیم.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: عید کا خوشیوں بھرا اختتام مبارک ہو.

Post by محمد شعیب »

شکریہ
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: عید کا خوشیوں بھرا اختتام مبارک ہو.

Post by علی عامر »

شکریہ بھائی .... r:o:s:e

آپ کو بھی عید کی خوشیاں مبارک ہوں.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عید کا خوشیوں بھرا اختتام مبارک ہو.

Post by اضواء »

r:o:s:e شکریہ r:o:s:e

آپکو بھی بہت بہت مبارک ہو دعاء ہے کے ہمیشہ خوش رہے r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عید کا خوشیوں بھرا اختتام مبارک ہو.

Post by چاند بابو »

محترم اشفاق بھیا بہت بہت شکریہ،
امید ہے کہ آپ سمیت تمام دوستوں کی عید اچھی گزر رہی ہو گی۔
اللہ تعالٰی ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: عید کا خوشیوں بھرا اختتام مبارک ہو.

Post by اعجازالحسینی »

آمین ثمہ آمین
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”