فوٹو شاپ کے 1700 پلگ انز

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

فوٹو شاپ کے 1700 پلگ انز

Post by عاطف »

فوٹو شاپ کے 1700 پلگ انز آج ہی ڈاؤن لوڈ کیجیئے اس میں شامل ہے بہت سارے Effects اور بے شمار ورائیٹیز کے پلگ انز جو دے آپکی پکچر کو ایک امیزنگ لک :lol:

[center]Image[/center]
[center]ڈاؤن لوڈ کریں[/center]
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: فوٹو شاپ کے 1700 پلگ انز

Post by رضی الدین قاضی »

مفید شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ عطف بھائی۔
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: فوٹو شاپ کے 1700 پلگ انز

Post by amqmz »

زبر دست شیئرنگ پر آپ کا شکریہ. جاری رکھیں.
یا اللہ سب کی خیر
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: فوٹو شاپ کے 1700 پلگ انز

Post by amqmz »

اسکو کہیں‌اور اپ لوڈ کر دیں یہ تو ڈاؤن لوڈ ہی نہیں ہو رہی. شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: فوٹو شاپ کے 1700 پلگ انز

Post by عاطف »

رضی الدین قاضی wrote:مفید شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ عطف بھائی۔
رضی الدین پسند کرنے کا شکریہ لیکن میرا نام عطف نہیں‌ عاطف ہے شکریہ
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: فوٹو شاپ کے 1700 پلگ انز

Post by عاطف »

amqmz wrote:اسکو کہیں‌اور اپ لوڈ کر دیں یہ تو ڈاؤن لوڈ ہی نہیں ہو رہی. شکریہ
میرے پاس یہ ڈاؤن لوڈ بلکل صحیح ہو رہی ہے - ڈاؤن لوڈ پر کلک کرنے کے بعد ایک سائٹ‌ کھلے گی اس کے بعد وہاں ڈاؤن لوڈ‌ کا بٹن ہو گا اس پر کلک کر دے اس کے بعد 60سیکنڈز کا ٹائم چلے گا اس کے چلنے کے بعد بٹن پر Free Download لکھا ہوا آئے گا اس پر جب آپ کلک کریں گے تب جا کر آپ کی فائل ڈاؤن لوڈ ہونی شروع ہو جائے گی - امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے-


یہ ایک اور ڈاؤن لوڈ لنک بھی ہے جہاں سے آسانی سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں یہاں‌کلک کریں
Last edited by عاطف on Tue Sep 08, 2009 8:27 pm, edited 2 times in total.
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فوٹو شاپ کے 1700 پلگ انز

Post by چاند بابو »

بہت خوب عاطف بھیا بہت مفید شئیرنگ ہے۔ جس کے لئے شکریہ۔
علی بابا کہاں ہو یہ آپ کے کام کی چیز ہے۔
:D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: فوٹو شاپ کے 1700 پلگ انز

Post by amqmz »

شکریہ عاطف بھائی
یا اللہ سب کی خیر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فوٹو شاپ کے 1700 پلگ انز

Post by بلال احمد »

اسلام علیکم!

بھائی جان یہاں تو دونوں لنک ہی کام نہیں کر رہے پہلے والا پیج اوپن نہیں‌ہوتا اور دوسرے والے کو فائل ہی نہیں مل رہی. برائے مہربانی رہنمائی کریں.
شکریہ

دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: فوٹو شاپ کے 1700 پلگ انز

Post by علی عامر »

شکریہ۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فوٹو شاپ کے 1700 پلگ انز

Post by شازل »

دونوں لنک ڈیڈ ہو چکے ہیں
کوئی اور لنک ہو تو عنایت فرمائیے
دلاور
کارکن
کارکن
Posts: 5
Joined: Sun Oct 31, 2010 2:23 pm
جنس:: مرد

Re: فوٹو شاپ کے 1700 پلگ انز

Post by دلاور »

لنک نیہں‌کھل رہا اور کسی کے پاس Photoshop cs middle east کے brushes ہیں؟
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: فوٹو شاپ کے 1700 پلگ انز

Post by علی عامر »

آپ کو ذاتی حثیت میں پیغام ارسال کر دیا ہے. چیک کر لیں.

شکریہ!
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”