مجیب منصور کی واپسی مبارک ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
مجیب منصور کی واپسی مبارک ہو
[center]السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مجیب منصور صاحب
آپکی لمبی جدائی کے بعد
بہت ہی پیار اور خلوص کے ساتھہ
ہم سب آپکااستقبال کرتے ہیں
أهلا وسهلا برجوعك !!!
شکر ہے الله سبحانه كاکے آپ ہی آگئے
نہیں تو میں آپ کے
نام ““ تلاش گمشدہ ““ اشتہار
دینے والی تھی
أضواء[/center]
مجیب منصور صاحب
آپکی لمبی جدائی کے بعد
بہت ہی پیار اور خلوص کے ساتھہ
ہم سب آپکااستقبال کرتے ہیں
أهلا وسهلا برجوعك !!!
شکر ہے الله سبحانه كاکے آپ ہی آگئے
نہیں تو میں آپ کے
نام ““ تلاش گمشدہ ““ اشتہار
دینے والی تھی
أضواء[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: مجیب منصور کی واپسی مبارک ہو
کدھر ہے اشتہار
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: مجیب منصور کی واپسی مبارک ہو
مجیب بھائی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے واپسی اور نیٹ مبارک ہو
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: مجیب منصور کی واپسی مبارک ہو
مجیب منصور صاحب !!!آپکو نیٹ کی واپسی بھی مبارک ہو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: مجیب منصور کی واپسی مبارک ہو
مجیب منصور بھیا کو اردو نامہ پر واپسی مبارک ہو:inlove:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مجیب منصور کی واپسی مبارک ہو
وہ یہیں کہیں ہیں، بس آتے ہیں ہوں گے۔
مجیب منصور کی واپسی پر میری طرف سے مجیب بھیا اور تمام اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد قبول ہو۔
مجیب منصور کی واپسی پر میری طرف سے مجیب بھیا اور تمام اہلیانِ اردونامہ کو مبارکباد قبول ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: مجیب منصور کی واپسی مبارک ہو
کب واپسی ہو ئی ہے ان کی
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مجیب منصور کی واپسی مبارک ہو
ہوئی تھی ان کی واپسی کئی ماہ پہلے اب تو دوبارہ سے واپسی ہونے والی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: مجیب منصور کی واپسی مبارک ہو
مدرس wrote:کب واپسی ہو ئی ہے ان کی
گذشتہ سال