گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈالیں

اگر آپ کسی موضوع پر رائے شماری کرنا چاہتے ہیں تو یہاں آئیں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈالیں

Post by محمد شعیب »

گوگل کی حالیہ پیش رفت کے تحت اب گوگل سرچ کی مرکزی سائٹ میں سرچ بار کے ساتھ
ایک عدد ورچؤل کی بورڈ بھی نصب کر دیا گیا ہے جس سے کئی زبانوں میں ٹائپ کر پانا
ممکن ہوگا۔ اس سے قبل گوگل سرچ میں ٹرانسکرپشن کے تحت منتخب شدہ زبان کے سجیشن
دستیاب کرائے جاتے تھے جو کہ کافی معاون ہوتے تھے۔ فی الحال اس خدمت سے مستفید
ہونے والی 35 زبانوں میں اردو موجود نہیں ہے۔
اس ربط پر جا کر اردو کی بورڈ کی شمولیت کے لیے ووٹ
ڈالا جا سکتا ہے۔

http://spreadsheets.google.com/viewform?formkey=dHBoYWc3TFdCNm1mLTVVZzVfUWF2cWc6MQ

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مذکورہ ربط پر جا کر اردو کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے

ووٹ ڈالیں۔

شکریہ
پیغام کو مدون یا حذف کریں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈ

Post by علی خان »

میں نے اپناحصہ ڈال دیا ہے. باقی لوگوں سے بھی گزارش ہے، کہ اپنا اپنا حصہ ڈال دیں. شکریہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈ

Post by محمد شعیب »

شکریہ اشفاق علی صاحب
باقی دوست بھی شرکت کریں..
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈ

Post by بلال احمد »

لیں جی ہم بھی شرکت کر چکے ہیں. اب باقی بھائی بھی آ جائیں :clap: :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈ

Post by محمد شعیب »

شکریہ بلال صاحب
باقی کہاں ہیں ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈ

Post by چاند بابو »

ہم نے بھی اپنا ووٹ شامل کر دیا۔ لیکن یہ پول تو گوگل کی طرف سے نہیں ہے یہ تو کوئی تھرڈ پارٹی ہے جو یہ پول کروا رہی ہے شاید۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈ

Post by شازل »

ووٹ تو میں نے بھی کاسٹ کردیا ہے لیکن اس کا شاید فائدہ ہو سکے کیونکہ یہ گوگل کی طرف سے تو شاید نہیں‌ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈ

Post by بلال احمد »

اوے اے کی گل ہوئی. میں اویں 5 6 واری کر دتا کاسٹ :worried: :worried:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈ

Post by شازل »

دوجی واری میں بھی کاسٹ کراں گا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈ

Post by بلال احمد »

شازل بھائی اگر پھڑے گئے تے میرا نا دسناں :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈ

Post by چاند بابو »

یار یہ پنجابی باتوں کے لئے اب الگ سے پنجابی فورم بن چکا ہے اس لئے پلیز یہاں‌اردو ہی بولیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈ

Post by بلال احمد »

وہ کیا ہے کہ اچھی بھلی اردو چلتی چلتی پنجابی یاد آ جاتی ہے تو جہاں آتی ہے وہاں ہی جگہ دیکھ کر کر دیتے ہیں :$ :$ :$
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈ

Post by محمد شعیب »

میرے خیال سے یہ گوگل کی جانب سے ہے.
کیونکہ یہ google.com کا سب ڈومین spreadsheets.google.com ہے.اور ایسا ڈومین کوئی تھرڈ پارٹی تو رجسٹر نہیں کر سکتی ...
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈ

Post by شازل »

یہ کسی یوزر نے بنائی ہے میرے خیال میں
کیونکہ جب ہم ووٹ کاسٹ کرتے ہیں تو گوگل ہمیں ایک نیا صفحہ بنانے کی آفر کرتاہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈ

Post by رضی الدین قاضی »

میں نے بھی اپنا ووٹ دے دیا ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈ

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا یہ سب ڈومین گوگل کا اوپن سب ڈومین ہے جہاں پر کوئی بھی اپنی سپریڈ شیٹس تیار کر سکتا ہے، جیسے کہ doc.google.com وغیرہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
asakpke
کارکن
کارکن
Posts: 42
Joined: Sun Jun 27, 2010 5:09 am

Re: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈ

Post by asakpke »

اس طرح کی فارم آپ بھی گوگل دستاویزات میں بنا سکتے ہیں، مثلا میرا بنا ہوا فارم آپ اس ربط پر دیکھ سکتے ہیں.
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈ

Post by افتخار »

باقی دوست بھی شرکت کریں.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈ

Post by علی عامر »

ووٹ کاسٹ کر دیا ہے.

یہ گوگل کی جانب سے نہیں.
بلکہ جی میل استعمال کرنے والا .. کوئی بھی اسے تخلیق کر سکتا ہے.
Post Reply

Return to “رائے شماری”