بہت خوب چاند بابو
ہمارے بڑوں نے فرنگی کو ملک سے باہر کیا تھا اور آپ نے اردو نامے سے فرنگی کی زبان کو نکال باہر کر دیا.
تالیا ں
فورم اپڈیٹ ہو گیا ہے
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: فورم اپڈیٹ ہو گیا ہے
ارے یار آپ تو جانتے ہی ہو کہ یہ کوئی اتنا مشکل کام نہیں تھا بس وجہ دریافت کرنا اصل کام تھا جو میں اضواء کی شکایت پر دریافت کر چکا تھا اس کے بعد تو ایک کلک کی اور بس ہو گیا کام.شازل wrote:یعنی بالا ہی بالا ہو رہا تھا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو