عربی حروف تہجی

تعلم اللغة العربية, وهنا لير بالعربية, اللغة العربية
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

عربی حروف تہجی

Post by اضواء »

[center]Image

عربی حروف تہجی کی تعداد ““ 29““ ہے
ا ب ت ث ج ح خ دذرزس ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک ل م ن و ھ ء ي

(( الف باء تاء ثاء جیم حاء خاء دال ذال راء زاءسین شین صاد ضاد
طاء ظاء عین غین فاء قاف کاف لام میم نون واو ھاء ھمزہ یاء
سب سے پہلے اگر ہم عربی حروف کو صحیح النطق سے
پڑھے اور ان حروف کے دونوں اقسام

لام القمری+لام الشمسی
کو سمجھہ لیں تو بہت ہی جلد عربی آسانی
سے لکھنے اور پڑھنے کے ساتھہ ساتھہ
بول بھی سکتے ہے جیسے کے
1) حروف الشمسی کی تعداد 14 ہے
2) حروف القمری کی تعداد 15 ہے
حروف+ النطق الصحیح +القمری اور الشمسي
“““““““““““““““““““““““““““““““““““““““““““““““
ا + الف + قمری
ب +باء + قمری

ت + تاء + شمسی
ث +ثاء + شمسی

ج +جیم + قمری
ح + حاء + قمری
خ +خاء + قمری

د +دال + شمسی
ذ +ذال + شمسی
ر + راء + شمسی
ز +زاء + شمسی
س + سین+ شمسی
ش +شین+ شمسی
ص +صاد + شمسی
ض +ضاد + شمسی
ط +طاء + شمسی
ظ +ظاء + شمسی

ع + عین+ قمری
غ +غین + قمری
ف + فاء + قمری
ق + قاف + قمری
ک + کاف + قمری

ل + لام + شمسی
م + میم + قمری
ن + نون + شمسی
و + واو + قمری
ھ + ھاء + قمری
ء + ھمزہ+ قمری
ي +یاء + قمری

{أضواء}[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عربی حروف تہجی

Post by بلال احمد »

لیکن ان کا پتہ کیسے چلے گا کہ یہ قمری ہیں یا شمسی. کیا زبانی یاد کرنا پڑے گا یا کوئی نشانی بھی ہے اور لام شمسی اور لام قمری کی تشریح بھی کر دیں شکریہ. :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: عربی حروف تہجی

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب اضواء
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: عربی حروف تہجی

Post by مدرس »

جزاک اللہ بہناجزاک اللہ خیرا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: عربی حروف تہجی

Post by rohaani_babaa »

شاباش بیٹا بہت خوب بہت عمدہ کام ہو کررہی ہو بیٹا میرے علم کے مطابق تو ہمزہ تو کوئی حرف نہیں بلکہ میں نے جہاں تک سنا اور جانتا ہوں وہ اٹھائیس حروف ابجد ہیں جس کو ہم روحانی لوگ اس طرح لکھتے اور یاد کرتے ہیں
ابجد
ہوزح
طیکل
منسع
فصقر
شتثخ
ذضظغ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الف باء تاء ثاء جیم حاء خاء دال ذال راء زاءسین شین صاد ضاد طاء ظاء عین غین فاء قاف کاف لام میم نون واو ھاء یاء
ان طریقہ سے لکھنے کو ملفوظی طریقہ کہے ہیں یعنی یہ حروف جب مکمل ہجا کے ساتھ لکھے جاتے ہیں تو تحریر کے اس طریقہ کو ملفوظی کہا جاتا ہے۔
اور جہاں تک قمری اور شمسی ترکیب ہے تو اس میں آپ غالبا یہ لکھنا بھول گئی ہیں کہ جو قمری حروف ہیں ان کو جب ال کے ساتھ لکھا جاتا ہے تو پھر وہ ایسے ادا ہوتے ہیں جیسے الباء ۔ الحاء الخاء وغیرہ
اور جب شمسی حروف ال کے ساتھ لکھا جاتا ہے تو پھر وہ شد کے ساتھ ادا ہوتے ہیں جیسے اَلتَّاء ۔ اَلثَّاء ۔ اَلدَّال وغیرہ

امید کرتا بٹیا مجھے اس دخل درمعقولات پر معاف کردے گی
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عربی حروف تہجی

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:بہت خوب اضواء
اشكرك كل شكر
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عربی حروف تہجی

Post by اضواء »

مدرس wrote:جزاک اللہ بہناجزاک اللہ خیرا
يجزينا و يجزيك كل خير و بارك الله فيك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عربی حروف تہجی

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:لیکن ان کا پتہ کیسے چلے گا کہ یہ قمری ہیں یا شمسی. کیا زبانی یاد کرنا پڑے گا یا کوئی نشانی بھی ہے اور لام شمسی اور لام قمری کی تشریح بھی کر دیں شکریہ. :inlove: :inlove: :inlove:
آپکا بھی شکریہ !!

اللام الشمسية واللام القمرية کو آپ حروف تہجی کی طرح یاد بھی کر لیں
بہت آسان ہے !!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عربی حروف تہجی

Post by اضواء »

rohaani_babaa wrote:شاباش بیٹا بہت خوب بہت عمدہ کام ہو کررہی ہو بیٹا میرے علم کے مطابق تو ہمزہ تو کوئی حرف نہیں بلکہ میں نے جہاں تک سنا اور جانتا ہوں وہ اٹھائیس حروف ابجد ہیں جس کو ہم روحانی لوگ اس طرح لکھتے اور یاد کرتے ہیں
ابجد
ہوزح
طیکل
منسع
فصقر
شتثخ
ذضظغ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الف باء تاء ثاء جیم حاء خاء دال ذال راء زاءسین شین صاد ضاد طاء ظاء عین غین فاء قاف کاف لام میم نون واو ھاء یاء
ان طریقہ سے لکھنے کو ملفوظی طریقہ کہے ہیں یعنی یہ حروف جب مکمل ہجا کے ساتھ لکھے جاتے ہیں تو تحریر کے اس طریقہ کو ملفوظی کہا جاتا ہے۔
اور جہاں تک قمری اور شمسی ترکیب ہے تو اس میں آپ غالبا یہ لکھنا بھول گئی ہیں کہ جو قمری حروف ہیں ان کو جب ال کے ساتھ لکھا جاتا ہے تو پھر وہ ایسے ادا ہوتے ہیں جیسے الباء ۔ الحاء الخاء وغیرہ
اور جب شمسی حروف ال کے ساتھ لکھا جاتا ہے تو پھر وہ شد کے ساتھ ادا ہوتے ہیں جیسے اَلتَّاء ۔ اَلثَّاء ۔ اَلدَّال وغیرہ

امید کرتا بٹیا مجھے اس دخل درمعقولات پر معاف کردے گی

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته !!
أسعد الله أوقاتك بكل خير!!!
جی ہاں rohaani_babaa عربی کے ماہرین کے نزدیك الف اور الھمزہ دونوں اصل میں
ایك ہی مانا جاتا ہے جس سے حروف 28 ہوجاتے ہے
اور 29 حروف پر بھی اکثر ماہرین کا اتفاق بھی ہوا تھا
بحرحال
rohaani_babaa
آپکی آمد اور تدخلات سے موضوع کو ایك اچھا سا استفادہ ہوا ہے
اور پھر آپ تو ہمارے استاذ ہے !!!
آپکی آمد سے ایك ہمت اور حوصلہ بڑھ جاتا ہے امید ہے کے آپ ایسے ہی
تصلیح کرتے رہینگے
بارك اللہ فيك دمت بحفظ الباريء
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عربی حروف تہجی

Post by اضواء »

[center]
بلال احمد wrote: لام شمسی اور لام قمری کی تشریح بھی کر دیں شکریہ. :inlove: :inlove: :inlove:
اللام الشمسية

الحروف الشمسية وہ حروف ہے جن کے
شروع میں
(ال ) لگانے سے
اللام نہیں پڑھا جاتا ہے

مثال کے طور پر

الدال الّدفاعُ

الشين الٌشرقیةُ :P

الصاد الّصاحبُ

الطاء الطّالِبُ

Image

اللام القمرية

حروف اللام القمرية وہ حروف ہے جنکے
شروع میں
( ال) لگانے سے
لام پڑھنا لازمی رہتا ہے

مثال کے طور پر

الهمزة الأسدُ

الباء البِنتُ

العين العلْمُ

الفاء الفِتنةُ

القاف القُدسُ

أضواء الشرقية [/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عربی حروف تہجی

Post by چاند بابو »

بہت خوب کیا بات ہے، اب مزہ آیا، اور عربی زبان کا زمرہ بنانے کا اصل مقصد بھی سامنے آ گیا۔
بہت خوب اضواء بہنا اور روحانی بابا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عربی حروف تہجی

Post by اضواء »

ہمت اور حوصلہ آفزائی کا شکریہ چاند بھائی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “تعلم اللغة العربية”