ذرا اس کی عربی بتا دیں‌ ؟

تعلم اللغة العربية, وهنا لير بالعربية, اللغة العربية
Post Reply
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

ذرا اس کی عربی بتا دیں‌ ؟

Post by مدرس »

یہ عنوان اس لئے شروع کیا ہے تاکہ احباب اردو سے عربی کا تر جمہ معلوم کر سکیں
چاہے وہ ایک کلمہ ہو یا پورا جملہ ہو
اسم فعل یا محاورہ

بہرحال میں کچھ لکھتا ہوں‌
جنکا معنیٰ‌مجھے معلوم نہیں ہے .
اضواء بہن سے گزارش ہے کہ رہنمائی فرمائیں .


غبارہ
ناشپاتی
آئس کریم
لباس کے بٹن
کو لر
ائر کنڈیشن
فی الحال یہی باقی بعد میں‌وقتا فوقتا پو چھتا رہوں گا

احباب بھی اس سلسلے کو بڑھائیں  
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ذرا اس کی عربی بتا دیں‌ ؟

Post by چاند بابو »

غبارہ
بالون
ناشپاتی
كمثرى
آئس کریم
أيس كريم
لباس کے بٹن
الملابس زر
کولر
من اليسار إلى اليمين
ائر کنڈیشن
تكييف


مشینی ترجمہ کار: گوگل ٹرانسلیٹر
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ذرا اس کی عربی بتا دیں‌ ؟

Post by محمد شعیب »

h.a.h.a
h.a.h.a

چاند بابو !
میں نے کہا تھا ناں کہ تسی گریٹ ہو.
تحفو قبول کرو.
لیکن آپ اوریجنل تحفو قبول کرنے کے لئے تیار نہیں.اردو محفل سے باہر کرنے کی دھمکیاں دینے لگتے ہیں.
:)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ذرا اس کی عربی بتا دیں‌ ؟

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا تھوڑا سا خیال رکھنا پڑتا ہے کیونکہ یہ محفل صرف ہم لڑکوں کی نہیں ہے اس میں ہماری بہنیں‌ بھی شامل ہیں اس لئے ہرممکن کوشش ہونی چاہئے کہ ہم یہاں وہی چیزیں وہی خیالات شئیر کریں جو ہم گھر پر اپنی بہنوں سے شئیر کر سکتے ہیں۔بس۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ذرا اس کی عربی بتا دیں‌ ؟

Post by مخلص »

بلکل صحیح فرمایا۔چاند بابو بھیا نے۔ہمیں تمام مسلمان بہنوں کی اس طرح عزت و احترام کرنا چاہیے جسطرح اپنی سگی بہنون اور خاندان کی ماؤں بہنوں کی کرتے ہیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ذرا اس کی عربی بتا دیں‌ ؟

Post by محمد شعیب »

چاند بابو
میں نے کونسا لگا دی تھی وہ تصویر.
صرف مذاق ہی کیا تھا.
اور ہاں ! اس فورم پر شاید ایک ہی خاتون ہیں بس ..
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ذرا اس کی عربی بتا دیں‌ ؟

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:غبارہ
بالون
ناشپاتی
كمثرى
آئس کریم
أيس كريم
لباس کے بٹن
الملابس زر
کولر
من اليسار إلى اليمين
ائر کنڈیشن
تكييف


مشینی ترجمہ کار: گوگل ٹرانسلیٹر
:clap: :clap: :clap:

بہت خوب چاند بھائی
ایک بات ہے کبھی کبھی گوگل ایک کا ایک معنی ترجمہ بھی کردیتا ہے
جیسا کے ابھی دیکھو

کولر
من اليسار إلى اليمين

من اليسار إلى اليمين کے معنی ہے دائیں سے بائیں


جب کے
کولر = برﺍﺩ ماء


ائر کنڈیشن = المکیف

زر الملابس صحیح رہیگا !!!!!!!!!1
گوگل کا ترجمہ بے بھروسہ رہتا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ذرا اس کی عربی بتا دیں‌ ؟

Post by محمد شعیب »

بہت خوب اضواء
گوگل پر پورا اعتماد نہیں کیا جا سکتا.
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ذرا اس کی عربی بتا دیں‌ ؟

Post by مدرس »

چاند بابو مجھے معلوم تھا کہ گوگل سے تر جمہ معلوم کیا جاسکتاہے لیکن وہی اضواء والی بات اعتماد نہیں‌کیاجاسکتا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ذرا اس کی عربی بتا دیں‌ ؟

Post by چاند بابو »

جی واقعی اعتماد تو نہیں کیا جاسکتا ہے لیکن میرے جیسوں کے لئے گوگل ہی کام کرتا ہے جنہیں عربی کی ابتدائی شد بد بھی نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تعلم اللغة العربية”