ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!

Post by چاند بابو »

یہ روایت تو میں نے بھی سنی ہے بلکہ اس میں کچھ اضافہ کرنا چاہوں گا، کہ انہیں جواب ملا کہ راشن تو واقعی اس کا چھ ماہ کا تھا لیکن اس نے اسے غریبوں میں تقسیم کر کے اللہ تعالٰی کو اپنا مقروض کر لیا اور اللہ تعالٰی کسی کا حق نہیں رکھتا اس لئے اسے اسی دنیا میں ہی اس کا ستر گنا دے رہا ہے اور وہ اس ستر گنا کو بھی اللہ کی راہ میں لوٹا رہا ہے اس کے اس عمل سے خوش ہو کر اللہ تعالٰی نے اس کی عمر میں برکت عطا فرما دیں۔(اللہ تعالٰی بھول چوک معاف فرمائے)

اس واقعہ میں حقیقت کس حد تک ہے یہ اللہ اور اللہ کے رسول جانتے ہیں لیکن اس کی روح کو سچ ماننے میں کچھ بھی حائل نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ اس سے بہت زیادہ دینے والا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!

Post by بلال احمد »

اللہ پاک ہمیں اپنے دل کو وسیع کرنے کی توفیق نصیب فرمائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!

Post by اضواء »

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”