ایک سوفٹ وئر ایم تھری ٹو آرایم اور آر ایم ٹو ایم پی تھری
درکارہے
اس کا آپشن جیٹ آڈیو میںبھی ہے لیکن کام نہیںکرتا
اس لنک پر پایا جاتا ہے
http://www.audiotoolsfactory.com/mp3rmc ... verter.htm
لیکن کو خریدنا پڑتا ہے
بہت عمدہ سافٹ وئر ہے
کسی کے پاس ہو تو فیاضی کرے
آر ایم اور ایم پی تھری کنورٹر
آر ایم اور ایم پی تھری کنورٹر
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Re: آر ایم اور ایم پی تھری کنورٹر
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مدرس بھائی!
امید ہے کہ مطلوبہ فائل سے آپکا مسئلہ حل ہو جائے گا.
اگر پھر بھی کوئی مسئلہ ہو تو ضرور بتائیے گا.
دعائوں کا طالب
مرزابلال احمدمغل
مدرس بھائی!
امید ہے کہ مطلوبہ فائل سے آپکا مسئلہ حل ہو جائے گا.
اگر پھر بھی کوئی مسئلہ ہو تو ضرور بتائیے گا.
دعائوں کا طالب
مرزابلال احمدمغل
Last edited by مدرس on Tue Oct 12, 2010 5:48 pm, edited 1 time in total.
Reason: مدرس نے لنک حذف کیا
Reason: مدرس نے لنک حذف کیا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: آر ایم اور ایم پی تھری کنورٹر
یہ تو میں چیک کررہاہوں
لیکن جس کا میںذکر کررہاہوں وہ درکارہے کیونکہ وہ بہت عمدہ ہے
لیکن جس کا میںذکر کررہاہوں وہ درکارہے کیونکہ وہ بہت عمدہ ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Re: آر ایم اور ایم پی تھری کنورٹر
مدرس بھائی آپکو کس مقصد کے لیے درکار ہے. میں آپکو وہ دے دیتا ہوں. آپ مقصد بتائیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: آر ایم اور ایم پی تھری کنورٹر
مجھے اپنی ویب سائٹ کے لئے ایم پی تھری سے آر ایم میںکنورٹ کرنا ہوتا ہے
http://www.holypearls.com/urduindex.php
http://www.holypearls.com/urduindex.php
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آر ایم اور ایم پی تھری کنورٹر
یاد رہے یہاں پائیریٹیڈ سافٹ وئیر شئیر نہیں کیئے جا سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: آر ایم اور ایم پی تھری کنورٹر
یاد دہا نی کا شکریہ
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>