آر ایم اور ایم پی تھری کنورٹر

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
Post Reply
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

آر ایم اور ایم پی تھری کنورٹر

Post by مدرس »

ایک سوفٹ وئر ایم تھری ٹو آرایم اور آر ایم ٹو ایم پی تھری
درکارہے
اس کا آپشن جیٹ آڈیو میں‌بھی ہے لیکن کام نہیں‌کرتا

اس لنک پر پایا جاتا ہے
http://www.audiotoolsfactory.com/mp3rmc ... verter.htm
لیکن کو خریدنا پڑتا ہے
بہت عمدہ سافٹ وئر ہے


کسی کے پاس ہو تو فیاضی کرے :geek:
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آر ایم اور ایم پی تھری کنورٹر

Post by بلال احمد »

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مدرس بھائی!

امید ہے کہ مطلوبہ فائل سے آپکا مسئلہ حل ہو جائے گا.

اگر پھر بھی کوئی مسئلہ ہو تو ضرور بتائیے گا. :mm:

دعائوں کا طالب
مرزابلال احمدمغل
Last edited by مدرس on Tue Oct 12, 2010 5:48 pm, edited 1 time in total.
Reason: مدرس نے لنک حذف کیا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آر ایم اور ایم پی تھری کنورٹر

Post by مدرس »

یہ تو میں چیک کررہاہوں


لیکن جس کا میں‌ذکر کررہاہوں‌ وہ درکارہے کیونکہ وہ بہت عمدہ ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آر ایم اور ایم پی تھری کنورٹر

Post by بلال احمد »

مدرس بھائی آپکو کس مقصد کے لیے درکار ہے. میں آپکو وہ دے دیتا ہوں. آپ مقصد بتائیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آر ایم اور ایم پی تھری کنورٹر

Post by مدرس »

مجھے اپنی ویب سائٹ کے لئے ایم پی تھری سے آر ایم میں‌کنورٹ کرنا ہوتا ہے



http://www.holypearls.com/urduindex.php
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آر ایم اور ایم پی تھری کنورٹر

Post by چاند بابو »

یاد رہے یہاں پائیریٹیڈ سافٹ وئیر شئیر نہیں کیئے جا سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آر ایم اور ایم پی تھری کنورٹر

Post by مدرس »

یاد دہا نی کا شکریہ
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Post Reply

Return to “تبصرے”