ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!

Post by رضی الدین قاضی »

اضوا بہن سعودیہ میں قومی دن کتنے دنوں تک منایا جاتا ہے؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!

Post by اضواء »

[center]قومی دن تو ایک ہی دن مناتے ہے پر تیاری کچھہ دنوں پہلے سے ہی کرتے ہے

اس دن تمام ملک کے ادارہ الحکومہ عام اور خاص کو بھی چھٹی ملتی ہے

Image
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!

Post by اضواء »

شکریہ :inlove: :inlove:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!

Post by muhammad_ijaz »

Image

اللہ سعودی عرب کی حفاظت کرے - اور اسے سدا قائم رکھے - اور اسے مسلمانوں کا رہنما بننے کی توفیق دے - آمین

اصواء اگر کبھی خانہ کعبہ جائیں تو آپ نے ایک دعا کرنی ہے کہ یا اللہ محمد اعجاز کے گھر میں بھی تیل کا ایک عدد کنواں نکال دیں - آمین
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!

Post by بلال احمد »

میرے گھر میں بھی :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!

Post by اضواء »

muhammad_ijaz wrote:اللہ سعودی عرب کی حفاظت کرے - اور اسے سدا قائم رکھے - اور اسے مسلمانوں کا رہنما بننے کی توفیق دے - آمین

اصواء اگر کبھی خانہ کعبہ جائیں تو آپ نے ایک دعا کرنی ہے کہ یا اللہ محمد اعجاز کے گھر میں بھی تیل کا ایک عدد کنواں نکال دیں - آمین

اللھم آمین یارب العالمین !!!!!!!

صرف ايك عدد کنواں بس کافی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:میرے گھر میں بھی :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
آپکو کتنے عدد کنویں چاہیئے!!!!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!

Post by بلال احمد »

ویسے کتنے تک آسانی سے مل سکتے ہیں :$ :$ :$ :$ :$ :$ :$ :$ :$
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!

Post by اضواء »

اندازہ تو بتا دیجیئے :inlove:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!

Post by بلال احمد »

یہ تو آپ ہی بہتر بتا سکتی ہیں کہ کتنے صحیح رہیں گے :geek: :geek: :geek: :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!

Post by اضواء »

اللہ ہم سبکو اپنے اپنے مقصد میں کامیاب رکھے آمین
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!

Post by چاند بابو »

بلال احمد wrote:ویسے کتنے تک آسانی سے مل سکتے ہیں :$ :$ :$ :$ :$ :$ :$ :$ :$
اتنے تو بالکل آسانی سے مل سکتے ہیں جتنوں کا حساب کتاب روزہ حشر بلال برداشت کر سکتا ہے باقی اس سے زیادہ بھی مل سکتے ہیں کیونکہ اللہ تعالٰی کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔باقی دیکھ لو اس دن حساب کتاب تو بعد کی بات ہے اس کا انتظار ہی اعصاب کو چکنا چور کرنے والا ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!

Post by عتیق »

میرے طرف سے بھی



ویسے میرے بھائی بھی خوشیا ں منارے ہونگے وہ تقریبا 14 سال سے وہاں مقیم ہیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!

Post by عتیق »

اللہ سے لینے کی نہیں دینے کی دعا کرو پھر خود اللہ دیگا.
اللہ کی دین میں کمی نہیں ہے پر تمہارے حساب میں کمی ہو سکتی ہے.کہ کہاں کہاں خرچ کیا ؟
بقول حکیم اختر صاحب دامت برکاتہم کہ
زندگی بھر کوفتہ بریانیاں کہا یا کیا
خاک تن میں خاک رنگی اس طرح لایا کیا
عمر کو مت خاک کر غفلت سے رنگی خاک پر
ایک دن چوچھے گا مالک ہاں بتا کیا کیا کیا؟





جو نکالتا ہے اس کو ملتا ہے.میرا ذاتی تجربہ ہے باقی آپ جانے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!

Post by چاند بابو »

لیجئے ہو گئی تسلی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!

Post by اضواء »

الله سبحانه سے دعاء ہے کے ہم سبکو ہمارے نیک مقصد میں کامیاب رکھے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!

Post by رضی الدین قاضی »

آمین ثمہ آمین !
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote: اتنے تو بالکل آسانی سے مل سکتے ہیں جتنوں کا حساب کتاب روزہ حشر بلال برداشت کر سکتا ہے باقی اس سے زیادہ بھی مل سکتے ہیں کیونکہ اللہ تعالٰی کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔باقی دیکھ لو اس دن حساب کتاب تو بعد کی بات ہے اس کا انتظار ہی اعصاب کو چکنا چور کرنے والا ہو گا۔
محترم چاند بھائی ہم تو اس قابل بھی نہیں کہ جو اللہ تعالی نے ہمیں نعمتیں دی ہوئی ہیں ان کا حساب کتاب دے سکیں. یہ تو اللہ پاک کی رحمت بے حساب ہے جس پر ہم اتنا ہی یقین رکھتے ہیں کہ اپنی ذات پر بھی اتنا نہیں رکھتے. باقی ہر ایک نعمت کا مصرف ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس کو صحیح استعمال کرتے ہیں یا باقی نعمتوں کی طرح بس اپنے مقاصد اور اپنی سہولتوں کے لیے استعمال کریں تو پھر تو یہ ذیادتی ہے خود اپنے ساتھ اور روز محشر ظاہر ہے حساب کے لیے بھی تیار رہنا ہی ہو گا.اگر اللہ پاک کی نعمتوں کو اللہ کی مخلوق کے لیے وقف کر دیا جائے یا اس کو مستحقین کے لیے استعمال کیا جائے تو کیسا رہے گا.
یہاں میں ایک واقعہ نقل کرنا چاہتا ہوں.یہ واقعہ غالباَ حضرت موسی علیہ السلام سے متعلق ہے. اگر کوئی اس میں تصیح کی گنجائش ہو یا کوئی اور بات ہو تو آپ کو اختیار ہے کہ آپ اس کو حذف کر دیں.

ایک شخص تھا وہ بہت تنگدستی تھا اس نے اللہ کے رسول سے کہا کہ اے اللہ کے رسول اللہ سے دعا کریں کہ مجھے میرے حصہ کا رزق ایک ساتھ دے دے. حضرت موسی علیہ السلام نے دعا فرمائی تو اللہ پاک نے اپنے رسول کی دعا کو قبول فرمایا اور اس کو اس کی زندگی کا سارا رزق ایک ساتھ دے دیا.اب وہ رزق اتنا تھا کہ تقریباَ 6ماہ کا کہہ لیں تو وہ شخص ہر روز صبح کو اٹھتا اور جو وہ کمرہ تھا جس میں سارا راشن موجود تھا اس کو غریبوں اور مستحقین میں تقسیم کردیا . لیکن جب 6ماہ سے زیادہ گزر گئے اور اس کا راشن ختم نہ ہوا تو اللہ کے رسول نے اللہ پاک سے عرض کی اس شخص کا راشن تو 6ماہ کا تھا تو پھر یہ ابھی تک ختم کیون نہ ہو سکا تو اللہ پاک نے فرمایا اے موسی اس شخص کا راشن کیسے ختم ہو کہ وہ روز اپنا حصے کا سامان غریبوں اور مستحقین میں تقسیم کر دیتا ہے.

اب یہ واقعہ کہاں تک سچ ہے (واللہ اعلم)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”