ارے سائز تو دیکھو.......
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
ارے سائز تو دیکھو.......
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ارے سائز تو دیکھو.......
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ۔
چاند بھائی کے ولیمہ کے لیئے اسی بندے کو آرڈر دیا جا سکتا ہے۔
شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ۔
چاند بھائی کے ولیمہ کے لیئے اسی بندے کو آرڈر دیا جا سکتا ہے۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ارے سائز تو دیکھو.......
ارے واہ یعنی گھر بھر کے لئے ایک روٹی ہی کافی رہے گی۔
اور پورے دعوتِ ولیمہ کے لئے بیس پچیس کافی ہوں گی۔
اور پورے دعوتِ ولیمہ کے لئے بیس پچیس کافی ہوں گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ارے سائز تو دیکھو.......
گھر بھر کی بات کر رہے آپ میں تو سمجھی کے پورے قبیلے کے لئے ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ارے سائز تو دیکھو.......
مطلب پھر میں اس کا کیپشن تبدیل کر کے چاند بھائی کی شادی کی تیاری رکھ دوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟رضی الدین قاضی wrote:وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ۔
چاند بھائی کے ولیمہ کے لیئے اسی بندے کو آرڈر دیا جا سکتا ہے۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ارے سائز تو دیکھو.......
چاند بھائی کی شادی سے متعلق ایک نیا دھاگہ ہی کھول دیجیئے بلال بھائی۔
Re: ارے سائز تو دیکھو.......
رضی بھائی چاند بھائی نے مجھے ایک سیکنڈ سے پہلے ادھر سے دفع کر دینا ہے اگر میں نے ایسا کیا.رضی الدین قاضی wrote:چاند بھائی کی شادی سے متعلق ایک نیا دھاگہ ہی کھول دیجیئے بلال بھائی۔
اگر آپ گارنٹی دیتے ہیں تو میں شروع کردیتا ہوں. بتائیں دیتے ہیں گارنٹی؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ارے سائز تو دیکھو.......
یہ ہوئی نا سمجھداروں والی بات۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ارے سائز تو دیکھو.......
ممکن ہے گارنٹی مل ہی جائے
وہ کہتے ہیں نہ بکری کا بچہ کب تک خیر منائے گا
وہ کہتے ہیں نہ بکری کا بچہ کب تک خیر منائے گا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ارے سائز تو دیکھو.......
بلال احمد wrote:رضی بھائی چاند بھائی نے مجھے ایک سیکنڈ سے پہلے ادھر سے دفع کر دینا ہے اگر میں نے ایسا کیا.رضی الدین قاضی wrote:چاند بھائی کی شادی سے متعلق ایک نیا دھاگہ ہی کھول دیجیئے بلال بھائی۔
اگر آپ گارنٹی دیتے ہیں تو میں شروع کردیتا ہوں. بتائیں دیتے ہیں گارنٹی؟
بلال بھائی میں نے تو سنا تھا پٹھان کے دل میں کوئی بات آ جائے تو کر گذرتے ہیں.
کسی سے گارنٹی نہیں چاہتے.
اب آپ کو ثابت کرنا ہے آپ پٹھان ہیں یا نہیں.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ارے سائز تو دیکھو.......
چاند بابو wrote:یہ ہوئی نا سمجھداروں والی بات۔
واہ چاند بھائی دوسروں کی سمجھداری آپ جلد سمجھتے ہیں لیکن آپ کب تک نا سمجھ بننے کا دھونگ کرتے رہیں گے؟
Re: ارے سائز تو دیکھو.......
محترم رضی بھائی آپسے کس نے کہا کہ میں پٹھان ہوں؟ ویسے تو ہم سب آپس میں بھائی بھائی ہیں. پتہ نہیں یہ کونسے لوگ ہیں جو ہمیں علیحدہ علیحدہ کر رہے ہیں.رضی الدین قاضی wrote: بلال بھائی میں نے تو سنا تھا پٹھان کے دل میں کوئی بات آ جائے تو کر گذرتے ہیں.
کسی سے گارنٹی نہیں چاہتے.
اب آپ کو ثابت کرنا ہے آپ پٹھان ہیں یا نہیں.
خیر میں پٹھان تو نہیں ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اگر میں دفع ہو گیا تو پھر میں دوبارہ بھرتی ہونا پڑے گا جو کہ پھر سے 0سے سٹارٹ کرنے والی بات ہے
اور مسئلہ یہ ہے کہ آپ بھائیوں کی جدائی برداشت نہ کر پائوں گا
آپ چاند بھائی کے کان کھینچ کر اجازت دلوائیے نا پھر دیکھئے کہ سب کیسے لکھتے ہیں اور چاند بھائی کے کان کھینچتے ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ارے سائز تو دیکھو.......
[center]چاند بھائی میں آپ کے ساتھ ہہہہہہہوں[/center]
سب آپ کا کان کھینچنے کی بات کر رہے ہیں
اجازت کے لیے پٹا رہا ہوں
سب آپ کا کان کھینچنے کی بات کر رہے ہیں
اجازت کے لیے پٹا رہا ہوں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ارے سائز تو دیکھو.......
بلال بھائی اپنے ایک بھائی بوڑھا ہو نے جا رہا ہے۔اس کی شادی کی فکر کرنا کان کھیچنے والی بات تو نہیں ہے۔بلال احمد wrote:محترم رضی بھائی آپسے کس نے کہا کہ میں پٹھان ہوں؟ ویسے تو ہم سب آپس میں بھائی بھائی ہیں. پتہ نہیں یہ کونسے لوگ ہیں جو ہمیں علیحدہ علیحدہ کر رہے ہیں.رضی الدین قاضی wrote: بلال بھائی میں نے تو سنا تھا پٹھان کے دل میں کوئی بات آ جائے تو کر گذرتے ہیں.
کسی سے گارنٹی نہیں چاہتے.
اب آپ کو ثابت کرنا ہے آپ پٹھان ہیں یا نہیں.
خیر میں پٹھان تو نہیں ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اگر میں دفع ہو گیا تو پھر میں دوبارہ بھرتی ہونا پڑے گا جو کہ پھر سے 0سے سٹارٹ کرنے والی بات ہے
اور مسئلہ یہ ہے کہ آپ بھائیوں کی جدائی برداشت نہ کر پائوں گا
آپ چاند بھائی کے کان کھینچ کر اجازت دلوائیے نا پھر دیکھئے کہ سب کیسے لکھتے ہیں اور چاند بھائی کے کان کھینچتے ہیں
چلیئے مان لیا آپ پٹھان نہیں ہے لیکن ایک بھائی کے ناطے اپنے بھائی کو بوڑھا ہوتے ہوئے آپ کیسے دیکھ سکتے ہیں؟
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ارے سائز تو دیکھو.......
عتیق wrote:[center]چاند بھائی میں آپ کے ساتھ ہہہہہہہوں[/center]
سب آپ کا کان کھینچنے کی بات کر رہے ہیں
اجازت کے لیے پٹا رہا ہوں
عتیق بھائی کیا آپ کنواروں کی جماعت کے پریسڈنٹ ہو جو چاند بھائی کے ساتھ ہو۔
Re: ارے سائز تو دیکھو.......
جی میں تو آپکے ساتھ 100فیصد متفق ہوں. بس تو پھر تلاش شروع کریں چاندنی کے لیے. اگر وہ نہ بھی مانے تو زبردستی منا لیں گے "ڈنڈے کے زور پر"رضی الدین قاضی wrote: بلال بھائی اپنے ایک بھائی بوڑھا ہو نے جا رہا ہے۔اس کی شادی کی فکر کرنا کان کھیچنے والی بات تو نہیں ہے۔
چلیئے مان لیا آپ پٹھان نہیں ہے لیکن ایک بھائی کے ناطے اپنے بھائی کو بوڑھا ہوتے ہوئے آپ کیسے دیکھ سکتے ہیں؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ارے سائز تو دیکھو.......
عتیق wrote:[center]چاند بھائی میں آپ کے ساتھ ہہہہہہہوں[/center]
سب آپ کا کان کھینچنے کی بات کر رہے ہیں
اجازت کے لیے پٹا رہا ہوں
دیکھیں کیسا زمانہ آگیا ہے. لوگ منہ پر ہی کہہ کر الو بنارہے ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ارے سائز تو دیکھو.......
بلال احمد wrote:جی میں تو آپکے ساتھ 100فیصد متفق ہوں. بس تو پھر تلاش شروع کریں چاندنی کے لیے. اگر وہ نہ بھی مانے تو زبردستی منا لیں گے "ڈنڈے کے زور پر"رضی الدین قاضی wrote: بلال بھائی اپنے ایک بھائی بوڑھا ہو نے جا رہا ہے۔اس کی شادی کی فکر کرنا کان کھیچنے والی بات تو نہیں ہے۔
چلیئے مان لیا آپ پٹھان نہیں ہے لیکن ایک بھائی کے ناطے اپنے بھائی کو بوڑھا ہوتے ہوئے آپ کیسے دیکھ سکتے ہیں؟
نیکی اور پوچھ پوچھ
اردو نامہ پر ہی اشتہار لگاتےہیں۔
کیا خیال ہے آپ کا؟