روحانی اقوال
Forum rules
کسی بھی قسم کی فرقہ وارانہ اور کسی خاص جماعت سے وابستہ تحریریں سختی سے منع ہیں۔
انتظامیہ اردونامہ
کسی بھی قسم کی فرقہ وارانہ اور کسی خاص جماعت سے وابستہ تحریریں سختی سے منع ہیں۔
انتظامیہ اردونامہ
-
- دوست
- Posts: 220
- Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt
روحانی اقوال
عوارف المعارف جو کہ حضرت شیخ شہاب الدین عمر سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی شہرہ آفاق تصنیف ہے اس کے صفحہ نمبر 402 پر رقم ہے۔ "حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے فرمایا! کھانے کی ابتداء اور انتہاء نمک سے کروکیونکہ اس میں 70 بیماریوں کا علاج ہے جس میں پانچ بیماریاں یہ ہیں
جذام
برص
دارڈ کا درد
پیٹ کا درد
جنون
جذام
برص
دارڈ کا درد
پیٹ کا درد
جنون
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: روحانی اقوال
جزاک اللہ روحانی بابا شئیر کرنے کا شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: روحانی اقوال
عمدہ شیئرنگ کےلیے شکرگزار ہوں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: روحانی اقوال
بہت خوب
-
- دوست
- Posts: 220
- Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt
Re: روحانی اقوال
صوفی روح کے مقام میں صاحب مشاہدہ ہوتا ہے
متصوف قلب کے مقام میں صاحب مراقبہ ہوتا ہے
متشبہ محاسبہ نفس میں صاحب مجاہدہ ہوتا ہے(منقول از شیخ شہاب الدین سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ)
متصوف قلب کے مقام میں صاحب مراقبہ ہوتا ہے
متشبہ محاسبہ نفس میں صاحب مجاہدہ ہوتا ہے(منقول از شیخ شہاب الدین سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ)
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
-
- دوست
- Posts: 220
- Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt
Re: روحانی اقوال
[center]خودپسندی[/center]
دوسرے کو حقیر سمجھے بغیر اپنے آپ کو اچھا سمجھنا بھی گناہ ہے کیونکہ بیہقی کی ایک حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ خود پسندی 70سال کے اعمال کو ضائع کردیتی ہے۔

جب اللہ کسی بندے کو منصب ولایت پر فائز کرنا چاہتا ہے تو اس کے لیے ذکر و قربت کا دروازہ کھول دیتا ہے پھر اسے کرسی توحید پر بٹھا کر پردے ہٹا دیتا ہے پس وہ اللہ کے جمال و جلال کا دیدار کرتا ہے اور دعویٰ نفس سے بری ہوجاتا ہے۔(منقول از شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ)
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: روحانی اقوال
جزاک اللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 220
- Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt
Re: روحانی اقوال
دنیا کی محبت کا طبیب شیطان ہے جو حرص طمع اور فواحشات کی دوا دیتا ہے
جنت کی خواہش کا طبیب عالم باعمل ہے جو تقویٰ کی تعلیم دیتا ہے
طالب المولیٰ کا حکیم کاملِ فکر ہے جو فنا باللہ بقا باللہ باخدا کردیتا ہے۔
عشق کی بیماری لادوا ہے اس کا علاج اور دارو صرف محبوب کا دیدار ہے۔
(منقول از سلطان باہورحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ)
جنت کی خواہش کا طبیب عالم باعمل ہے جو تقویٰ کی تعلیم دیتا ہے
طالب المولیٰ کا حکیم کاملِ فکر ہے جو فنا باللہ بقا باللہ باخدا کردیتا ہے۔
عشق کی بیماری لادوا ہے اس کا علاج اور دارو صرف محبوب کا دیدار ہے۔
(منقول از سلطان باہورحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ)
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
-
- دوست
- Posts: 220
- Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt
دوبٹہ تین3/2کا روحانی فلسفہ
یہ تحریر ہر دوحضرات کی نظر ہےیعنی جو صاحب بصارت ہیں ان کی فکر سخن کی نظر کرتا ہوں اور جو صاحب بصیرت ہیں ان کی نظر بصیرت کی نذر کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
ذیل میں کچھ نکات کی طرف آپ حضرات کی توجہ دلاتا چلوں تاکہ مطالعہ کا حسن دوبالا ہوجائے اس میں جن الفاظ کو دوبٹہ تین(3/2 )سے تطبیق دی گیی ہے اس میں ہر لفظ صرف تین حروف پر مشتمل ہے جیسے راگ،زور،نڈر،100اورفخر تو ان حروف کو ان ہی معروضات میں دیکھیے گا جس کا میں نے تذکرہ کیا ہےوالسلام روحانی بابا
راگ میں آگ ہے پوشیدہ اگر دوبٹہ تین
نام ہے جس کا بشر اس میں ہے شردوبٹہ تین
منحصر قوت بازو پہ ہے دولت مندی
دیکھ لو زور میں موجود ہے زر دوبٹہ تین
ملک الموت سے دنیا میں ہراساں نہیں کون
جس کو کہتے ہیں نڈر اس میں ہے ڈر دوبٹہ تین
فیصدی زیادہ امیدوں کا نتیجہ ہے صفر
دیکھ لو سو کے عدد میں ہے صفر دوبٹہ تین
فخر کرتا ہے جو ،انسان نہیں خَر(گدھا) ہے وہ
جس طرح لفظ فخر میں ہے خَر دوبٹہ تین
صبر گرچہ ہے تلخ بَر ہے صبر دیتا
جس طرح لفظ صبر رکھتا ہے بَر دوبٹہ تین
مختصر تشریح
راگ میں ہے آگ پوشیدہ اگر دوبٹہ تین
نام ہے جس کا بشر اس میں ہے شردوبٹہ تین
فن موسیقی میں ایک راگ جس کا نام دیپک راگ ہے اس کو گانے سے آگ بھڑک اٹتھی ہے۔جیسا کہ تان سین نے اس فن کا مظاہرہ دربار اکبری میں کیا تھا اس حقیقت کی طرف حکیم مومن خان مومن نے اشارہ کرتے ہویے کہا ہے کہ
شعلہ سا چمک جایے ہے آواز تو دیکھو
اس غیرت ناہید کی ہر تان ہے دیپک
تو شاعر نے شعر تحریر کرتے ہویے اس امر کو ملحوظ رکھا ہے۔اسی طرح بشر یعنی انسان میں بھی شر کا تناسب دو بٹہ تین ہے۔
منحصر قوت بازو پہ ہے دولت مندی
دیکھ لو زور میں موجود ہے زر دوبٹہ تین
یعنی مسلسل محنت ایک عزم ایک لگن اولیاء کرام فرماتے ہیں الھمت اسم الاعظم اور ظاہری بات ہے کہ مسلسل کام ہاتھوں سے ہی ہوتا ہےاور قایداعظم کا فرمان بھی ہے کہ کام کام کام اور بس کام۔
اسی طرح لفظ زور میں زریعنی سونا جس کو عربی میں ذہب کہتے ہیں وہ دوبٹہ تین ہے
ملک الموت سے دنیا میں ہراساں نہیں کون
جس کو کہتے ہیں نڈر اس میں ہے ڈر دوبٹہ تین
ملک الموت یعنی عزرایل علیہ السلام سے کونسا ایسا جاندار ہے جو نہ ڈرتا ہو لیکن جو کہتا ہے کہ میں موت سے نہیں ڈرتا وہ اپنی بات کی گویا خود ہی نفی کرتا ہے کیونکہ نڈر میں ڈرکا تناسب دوبٹہ تین ہے۔
فیصدی زیادہ امیدوں کا نتیجہ ہے صفر
دیکھ لو سو کے عدد میں ہے صفر دوبٹہ تین
فیصدی یعنی ہنڈرڈ پرسینٹ پراُمید ہونا اکثر نا اُمیدی لاتا ہے جیسے سُو میں دو صفر ہوتے ہیں۔
فخر کرتا ہے جو ،انسان نہیں خَر(گدھا) ہے وہ
جس طرح لفظ فخر میں ہے خَر دوبٹہ تین
اسی طرح جو انسان اپنے اوپر بہت فخر کرتا ہے وہ گدھا ہے جیسے فخر کے لفظ میں خر یعنی گدھا دو بٹہ تین ہے۔
امید کرتا ہوں کہ دوستوں کو ٹوٹی پھوٹی تشریح پسند آیی ہوگی

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول مبارک ہے کہ لوگوں کو اتنا جلدی معاف کردیا کرو جتنا کہ تم اللہ کریم سے معافی کی امید رکھتے ہو۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
-
- دوست
- Posts: 220
- Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt
عورت
اگر بیٹی ہو تو رحمت ہے
اگر بیوی ہو تو شوہر کے نصف ایمان کی وارث ہے
اگر ماں ہے تو اس قدموں تلے جنت ہے
لیکن سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ کی شان دیکھیے کہ
باپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے رحمت ہے جو کہ خود رحمت اللعالمین ہیں۔
شوہر کے لیے نصف ایمان ہیں جو کہ خود کامل ایمان ہیں۔
آپ کے قدموں تلے ان بیٹوں کی جنت ہے جو کہ جنت کے سردار ہیں۔

عمدہ تحریر پر شکریہ قبول کریں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 220
- Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt
Re: روحانی اقوال
[center]آزمائش یا عذاب[/center]
حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم سے کسی نے پوچھا کہ جب انسان پر آفات اور مصائب آتے ہیں تو اس بات کا کیسے پتہ چلے گا کہ یہ آزمائش ہے یا عذاب تو قربان جاوں علی المرتضیٰ کی حکمت پر کہ آپ نے فرمایا کہ جو امتحان تم کو اللہ سے دور کردے وہ عذاب ہے اور جو تم کو اللہ سے مزید قریب کردے وہ آزمائش ہے۔
حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم سے کسی نے پوچھا کہ جب انسان پر آفات اور مصائب آتے ہیں تو اس بات کا کیسے پتہ چلے گا کہ یہ آزمائش ہے یا عذاب تو قربان جاوں علی المرتضیٰ کی حکمت پر کہ آپ نے فرمایا کہ جو امتحان تم کو اللہ سے دور کردے وہ عذاب ہے اور جو تم کو اللہ سے مزید قریب کردے وہ آزمائش ہے۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: روحانی اقوال
بارك الله فيك روحانی بابا!!!
جزاك الله كل خير أرجو من المولى عز وجل أن ينير دربك بنور الايمان ...
واجمعنى معاك فى جنة ...
جزاك الله كل خير أرجو من المولى عز وجل أن ينير دربك بنور الايمان ...
واجمعنى معاك فى جنة ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- دوست
- Posts: 220
- Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt
کمی رزق کے 5اسباب
۱۔ عصر اور مغرب کے درمیان سونا
۲۔ قبرستان میں ہنسنا۔
۳۔ نماز قضا کرنا۔
۴۔ سجدہ تلاوت نہ کرنا۔
۵۔ اندھیرے میں طعام کرنا۔
۲۔ قبرستان میں ہنسنا۔
۳۔ نماز قضا کرنا۔
۴۔ سجدہ تلاوت نہ کرنا۔
۵۔ اندھیرے میں طعام کرنا۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
پیش مرد کامل پامال شو (روم)