آفس ایکس پی2007 کی مدد سے پی ڈی ایف فائل بنائیں.

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

آفس ایکس پی2007 کی مدد سے پی ڈی ایف فائل بنائیں.

Post by علی خان »

اسلام علیکم دوستو!

میں آج آپ کو ایک زبردست ٹپ بتاتاہوں کہ آپ آفس 2007ایکس پی میں فائل کو PDF میں تبدیل کرسکتے ہیں۔

آپ نے صرف یہ کرنا ہے کہ ایک عدد ڈرائیور ڈاون لوڈ کرنا ہے اور اسے run کرنا ہے. لنک یہ ہے
[link]http://www.microsoft.com/downloads/en/d ... laylang=en[/link]

ڈانلوڈ کرنے کے بعد اس کو استعمال کریں۔
استعمال کا طریقہ:فائل مینو میں Save As آپشن پر جائیں اور فائل کو Save As PDf کردیں
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آفس ایکس پی2007 کی مدد سے پی ڈی ایف فائل بنائیں.

Post by بلال احمد »

مطلب کہ پھر پی ڈی ایف کنورٹر کی ضرورت سے نجات مل جائےگی.؟

اگر ایسا ہو تو کتنی آسانی ہو جائے گی.

شکریہ اشفاق بھائی :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آفس ایکس پی2007 کی مدد سے پی ڈی ایف فائل بنائیں.

Post by چاند بابو »

کیا بات ہے میں صبح اسے ٹرائی کر کے اپنا تبصرہ لکھوں گا انشااللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آفس ایکس پی2007 کی مدد سے پی ڈی ایف فائل بنائیں.

Post by علی خان »

میں اسکو چیک کر چکا ہوں بہت اچھی طرح کام کرتا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”