یہ ہیں ہمارے وزیراعلٰی اسلم رئیسانی

تازہ ترین حالات و واقعات کی تصویر کشی، تبصرے ،تجزیئے اور بریکنگ نیوز
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

یہ ہیں ہمارے وزیراعلٰی اسلم رئیسانی

Post by شازل »

بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ ہیں ہمارے وزیراعلٰی اسلم رئیسانی

Post by بلال احمد »

ادھر تو فل ٹن پروگرام چل رہا ہے. :x :x :x :x :x :x :x :x :x :x :x :x
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ ہیں ہمارے وزیراعلٰی اسلم رئیسانی

Post by شازل »

یہ ہیں‌ہمارے رول ماڈل :x
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: یہ ہیں ہمارے وزیراعلٰی اسلم رئیسانی

Post by اعجازالحسینی »

بے چارے کی طبیعت خراب ہے اور ولائتی زبان بھئ کمزور h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ ہیں ہمارے وزیراعلٰی اسلم رئیسانی

Post by بلال احمد »

ان کو منتخب کون کرتاہے؟ :geek: :geek: :geek: :geek: :geek: :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: یہ ہیں ہمارے وزیراعلٰی اسلم رئیسانی

Post by علی عامر »

شرم ان کو مگر آتی نہیں ۔۔۔۔!!

اللہ ایسے حکمرانوں کو غارت کرے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ ہیں ہمارے وزیراعلٰی اسلم رئیسانی

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

دوستو بدگمانی اچھی بات نہیں ہوتی۔
ان کی یہ تقریر میں اس وقت لائیو سن رہا تھا،
یہ شدید گرمی کا موسم تھا اور یہ محلوں کے ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھنے والے نوابین اس گرمی کو برداشت نا کر سکے۔
یہ صرف گرمی کی وجہ سے بے ہوش ہوئے تھے نا کہ نشے کی وجہ سے اور تمام میڈیا نے اس بات کو تسلیم بھی کیا تھا۔
باقی دلوں‌کے بھید اللہ تعالٰی جانتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ ہیں ہمارے وزیراعلٰی اسلم رئیسانی

Post by شازل »

ماننے والی بات تو نہیں
لیکن چونکہ میں نے اس قسم کی خبر ملاحظہ نہیں‌ کی تھی اس لیے آپ کی بات بادل نخواستہ مانے لیتا ہوں :o
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ ہیں ہمارے وزیراعلٰی اسلم رئیسانی

Post by بلال احمد »

مان لیتے ہیں اب آپ کی بات کو تو ہم رد نہیں نہ کر سکتے :x :x :x :x :x :x
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: یہ ہیں ہمارے وزیراعلٰی اسلم رئیسانی

Post by علی عامر »

چاند بھائی،
گرمی سے بے ہوش ہونا اور طرح کا ہوتا ہے۔

bea
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ ہیں ہمارے وزیراعلٰی اسلم رئیسانی

Post by چاند بابو »

چلئے بھئی اگر آپ سب لوگ میری بات ماننے سے انکاری ہیں تو میں کونسا ان کا وکیل ہوں جو چاہئے سمجھئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ ہیں ہمارے وزیراعلٰی اسلم رئیسانی

Post by شازل »

ہاں یہ تو ہے
Post Reply

Return to “کرنٹ افیئرز : ویڈیوز”