پروں کی مدد سے اڑنے والا جہاز

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: پروں کی مدد سے اڑنے والا جہاز

Post by علی عامر »

شکریہ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پروں کی مدد سے اڑنے والا جہاز

Post by چاند بابو »

اس میں ایسی کونسی خاص بات ہے بھئی دنیا کے تمام جہاز پروں کی مدد سے ہی اڑتے ہیں۔
بس صرف زمین پر اڑنے والے جہاز چرس کے دھویں سے اڑتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پروں کی مدد سے اڑنے والا جہاز

Post by چاند بابو »

ارے علی بابا یہ کیسا چکر دیا آپ نے اس میں تو سوائے جہاز کو رنگ کرنے کے اور کوئی بات ہی نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پروں کی مدد سے اڑنے والا جہاز

Post by بلال احمد »

یہ چکر نہیں گھن چکر تھا b;x b;x b;x
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پروں کی مدد سے اڑنے والا جہاز

Post by چاند بابو »

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=c3wVawpo4V4[/utvid][/center]

دراصل یہ وہ ویڈیو تھی جو علی بابا یہاں لگانا چاہتے تھے لیکن غلطی سے کسی اور ویڈیو کا لنک دے بیٹھے۔
علی بابا کیا میں درست کہہ رہا ہوں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پروں کی مدد سے اڑنے والا جہاز

Post by بلال احمد »

اگر ادھر لنک کی بجائے ویڈیو لگانی ہے تو پھر میں پوسٹ کو شفٹ کر دیتا ہوں ویڈیوز میں. کیا خیال ہے چاند بھائی :^) :^) :^)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پروں کی مدد سے اڑنے والا جہاز

Post by چاند بابو »

ہاں یہ بالکل مناسب رہے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پروں کی مدد سے اڑنے والا جہاز

Post by بلال احمد »

لیں پھر اسے منتقل کر دیا گیا ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”