میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

Post by فرحان دانش »

میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔ لہذا اب اکاؤنٹس سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ اگر آپ نے مجھے فیس بک پر ایڈ کیا ہوا تو آپ میری پروفائل کو بلاک کردیں اور اس کی رپورٹ بھی کردیں کیونکہ میرا اکاونٹ ہیک ہوگیا ہے اور آپ دوسرے لوگوں کو بھی بتادیں۔
بلاگ اور فیس بک اکاؤنٹ کی خیر ہے مگر میری یاہواورایم ایس این آئی ڈیز میں میرے اہم روابط سیو ہیں۔ اب وہ اوپن نہیں ہو رہی ہے۔ ظالم نے ای میل آئی ڈیز کی اکاؤنٹ سیٹنگز بھی تبدیل کر دی ہیں جس کی وجہ سے اب پاسورڈ ریکوری بھی نہیں ہورہی ہے۔
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہ

Post by مدرس »

[center]کہاں ہو مدد گارو![/center]
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہ

Post by شازل »

یہ تو بہت بری خبر ہے
کسی نے خاص طور پر آپ کو نشانہ بنایا ہے
شکرہے کہ آپ نے بتا دیا ورنہ بلاگ پر کچھ اس قسم کی تحریریں ملتیں کہ میں نے ضمیر کے کہنے پر ایم کیو ایم سے ناطہ توڑ لیا ہے، الطاف بھائی نے نوکری کا جھانسہ دے کر مجھ سے وہ کچھ لکھوایا ہے جو میں نہ چاہتے ہوئے بھی لکھتا رہا بلکہ اس وجہ سے میری وہ حالت ہوتی رہی کہ کوئی اور ہوتا تو اب تک بھاگ چکا ہوتا ، وغیرہ وغیرہ
فرحان بھائی آپ کا بلاگ تو شاید ورڈپریس پی کے پر تھا، وہ ریکور تو ہوسکتا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہ

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

یہ ایک بری خبر ہے ، میں اپنی مزید درگت بنوانے ان کے بلاگ کو کھولنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن وہاں لکھا آ رہا ہے کہ آپ نے خود اپنا بلاگ حذف کرنا تجویز کیا ہے۔بلاگ کی حد تک تو ہیکنگ ہو سکتی ہےلیکن یہ سب ای میل ایڈیز اور فیس بک وغیرہ سب ایک ساتھ ہوا کیسے؟

مددگار تو ادھر ہی ہیں لیکن شاید آپ کی درست طریقے سے مدد نا کر پائیں کیونکہ میری معلومات اس بارے میں تقریبا نا ہونے کے برابر ہے
لیکن میرے خیال میں اگر یہ سب کچھ ایک ساتھ ہوا ہے تو پھر یقینا کسی نے آپ کے کمپیوٹر سے معلومات چرائی ہوں گی۔
ہیکرز کسی بھی طریقے سے آپ کے کمپیوٹر میں وائرس داخل کرتے ہیں اور پھر آپ کے کمپیوٹر سےمطلوبہ معلومات حاصل کرتا رہتا ہے۔
سب سے پہلے تو اپنے کمپیوٹر کو کسی اچھے وائرس اسکینر سے اچھی طرح سکین کریں‌اور پھر باقی کام۔
لیکن آپ کا بلاگ تو ورڈپریس ڈاٹ پی کے پر تھا ان سے رابطہ کریں تاکہ وہ بیک اپ سے آپ کا بلاگ رسٹور کر دیں۔
ای میل آئی ڈی پر تھوڑی مغز ماری کرنے سے شاید وہ واپس مل جائیں، اگر آپ نے Alternate ایڈریس دیئے ہیں تو ان پر اپنا پاسورڈ ری سیٹ کرنے کا آپشن حاصل کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہ

Post by شازل »

ریکوری ای میل بھی تبدیل کردیے گئے ہیں انہوں نے بتایا تو ہے
کوشش کرنی چاہئے کہ بلاگ وغیرہ اور فورمز اور ای میل کے پاس ورڈ علیحدہ علیحدہ ہونے چاہئیں.
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہ

Post by فرحان دانش »

شازل wrote:یہ تو بہت بری خبر ہے کسی نے خاص طور پر آپ کو نشانہ بنایا ہے
فرحان بھائی آپ کا بلاگ تو شاید ورڈپریس پی کے پر تھا، وہ ریکور تو ہوسکتا ہے.
چاند بابو wrote: یہ ایک بری خبر ہے ، میں اپنی مزید درگت بنوانے ان کے بلاگ کو کھولنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن وہاں لکھا آ رہا ہے کہ آپ نے خود اپنا بلاگ حذف کرنا تجویز کیا ہے۔بلاگ کی حد تک تو ہیکنگ ہو سکتی ہےلیکن یہ سب ای میل ایڈیز اور فیس بک وغیرہ سب ایک ساتھ ہوا کیسے؟
لیکن آپ کا بلاگ تو ورڈپریس ڈاٹ پی کے پر تھا ان سے رابطہ کریں تاکہ وہ بیک اپ سے آپ کا بلاگ رسٹور کر دیں۔
ای میل آئی ڈی پر تھوڑی مغز ماری کرنے سے شاید وہ واپس مل جائیں، اگر آپ نے Alternate ایڈریس دیئے ہیں تو ان پر اپنا پاسورڈ ری سیٹ کرنے کا آپشن حاصل کریں۔
اپنا بلاگ تو میں نے خود ڈیلیٹ کروایا ہے. بہت جلد نیا بلاگ بنا لونگا.
میرے تمام پاسورڈ ایک ہی تھے اس لئے ایسا ہوا.
مگر ہیکرظالم نے ای میل آئی ڈیز کی اکاؤنٹ سیٹنگز اور Alternate ایڈریس بھی تبدیل کر دیئے ہیں جس کی وجہ سے اب پاسورڈ ریکوری بھی نہیں ہورہی ہے۔
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہ

Post by شازل »

ویسے پاسورڈ کیا تھا
اب تو بتا دیں :lol:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہ

Post by اعجازالحسینی »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”