بیوی آخر بیوی ہوتی ہے چاہے آپ کچھ بھی ہوں

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیوی آخر بیوی ہوتی ہے چاہے آپ کچھ بھی ہوں

Post by بلال احمد »

کہنے کو تو سبھی یہی کہتے ہیں لیکن سامنے جاتے ہی پھونک نکل جاتی ہے. اس کی پھر کیا وجہ ہے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیوی آخر بیوی ہوتی ہے چاہے آپ کچھ بھی ہوں

Post by شازل »

یہ آپ بہتر جانتے ہونگے :geek:
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیوی آخر بیوی ہوتی ہے چاہے آپ کچھ بھی ہوں

Post by بلال احمد »

شازل wrote:یہ آپ بہتر جانتے ہونگے :geek:
پردیسی بھائی شازل بھائی آپ سے پوچھ رہے ہیں :P :P :P
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
چن پردیسی
دوست
Posts: 226
Joined: Fri Sep 03, 2010 8:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیوی آخر بیوی ہوتی ہے چاہے آپ کچھ بھی ہوں

Post by چن پردیسی »

بلال احمد wrote:
شازل wrote:یہ آپ بہتر جانتے ہونگے :geek:
پردیسی بھائی شازل بھائی آپ سے پوچھ رہے ہیں :P :P :P
میں یہی کہوں گا کہ
وہ آپ بیتی بتا رہے ہیں جگ بیتی نہیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیوی آخر بیوی ہوتی ہے چاہے آپ کچھ بھی ہوں

Post by بلال احمد »

مطلب کہ یہ بات پھر جھوٹ ہوئی؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
چن پردیسی
دوست
Posts: 226
Joined: Fri Sep 03, 2010 8:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیوی آخر بیوی ہوتی ہے چاہے آپ کچھ بھی ہوں

Post by چن پردیسی »

نہیں بھائی میرا حسن زن ہے کہ آپ جھوٹ‌ نہیں‌بولتے ہونگے اور نہ ہی میں‌ایسا کہوں گا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: بیوی آخر بیوی ہوتی ہے چاہے آپ کچھ بھی ہوں

Post by مدرس »

یہ حسن کب سے زن ہو گیا میرا مطلب ہے وہ تو مرد کا نام ہے نا :rofl:
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیوی آخر بیوی ہوتی ہے چاہے آپ کچھ بھی ہوں

Post by بلال احمد »

حسن اور زن :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بیوی آخر بیوی ہوتی ہے چاہے آپ کچھ بھی ہوں

Post by اعجازالحسینی »

:lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیوی آخر بیوی ہوتی ہے چاہے آپ کچھ بھی ہوں

Post by بلال احمد »

مدرس wrote:یہ حسن کب سے زن ہو گیا میرا مطلب ہے وہ تو مرد کا نام ہے نا :rofl:
لو جی مدرس بھائی پربھی اثرات واضحح ہونا شروع ہو گئے ہیں. شادی کے :devil: :devil: :devil: :devil: :devil: :devil: :devil:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “لطائف”