آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جی ہاں ایک دن تو لگنا ہی ہے ۔ بس جلدی اس لیئے ہے کہ کیبل سے جو پریشانی ہوتی ہے اس سے چھٹکارہ ملے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

لگتا ہے کہ آپ کے ہاں‌ کنکشن کافی مشکل سے ملتا ہے۔یہاں پاکستان میں تو ہر فون پر یہ سہولت پہلے سے موجود ہوتی ہے اور آپ نے بس اپنے کمپیوٹر میں موڈم لگانا ہے اور شروع۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بھائی ہمارے یہاں فون کے ساتھ نیٹ کی سہولت اس وقت ملتی ہے جب اس کے لئے درخواست دی جاتی ہے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

یہاں حاضری بہت کم ہے۔ کہاں ہیں سب؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بھئی میں تو حاضر ہوں باقی لوگوں کا آپ کو پتہ ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بھائی صاحب اگر پتہ ہوتا تو یہاں کیوں لکھتا ؟ سچ مجھے کچھ پتہ نہیں ، یہاں حاضری کیوں کم ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

تو جناب پتہ لگائے نہ کہ سب لوگ کہاں ہیں آپ کیسے سپروائزر ہیں جنہیں اپنے فورم کے لوگوں کی خبر تک نہیں‌۔ اب یہ تو آپ کا کام ہے نہ کہ اس فورم کے لئے افراد کو ڈھونڈیں اور پھر انہیں پابند بھی کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جی بھائی صاحب !
گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی ہے۔ ویسے جاسوس ادارے کے ذمّہ اگر یہ کام دیں تو کیسا رہے گا۔ آپ سے رائے لینا بھی ضروری ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی میری رائے تو یہ ہے کہ ان افراد کو اردو نامہ پر آنا چاہئے اس کام کے لئے آپ کوئی سا بھی ہتھکنڈا استعمال کر سکتے ہیں آپ کو کھلی چھٹی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شمشاد
کارکن
کارکن
Posts: 29
Joined: Mon Mar 10, 2008 9:03 pm

Post by شمشاد »

یہ لیجیئے میری بھی حاضری لگا لیں۔

چاند بابو مبارک ہو، اب پہلے سے کم مشکلات درپیش ہیں۔ لیکن ابھی بھی برقی ڈاک کے ذریعے اطلاع نہیں مل رہی۔
شمشاد
کارکن
کارکن
Posts: 29
Joined: Mon Mar 10, 2008 9:03 pm

Post by شمشاد »

“ ان پڑھے پیغامات ( ۔۔۔۔۔)‌“ جب اس پر کلک کریں تو اگلا صفحہ نہیں کھلتا۔ توجہ کریں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم اراکین اردو نامہ !
شمشاد بھائی، آپ کے رہتے کوئی خامی نہیں رہے گی اس فورم میں۔ ان شاء اللہ !
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

حاضر جناب

Post by پپو »

میں حاضر ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

شمشاد بھائی یہ تلاش کے آپشن میں کوئی خرابی ہے جلد ہی میں اسے دور کر دوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم اراکین اردو نامہ !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

وعلیکم السلام
لو جی جلدی سے میری حاضری لگا لومجھے آج کچھ کام ہے جس کی بنا پر جلد ہی یہاں سے اجازت چاہوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ٹھیک ہے چاند بھائی ، ضروری کام کو انجام دینا بھی ضروری ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

لیں‌جی میں آج پھر حاضر ہوں لیکن یاد رکھئے گا کہ پرسوں سے میں چار دن کی چھٹی پر ہوں پہلے دو دن میرے ایک بہت اچھے دوست کی شادی ہے اور بعد والے دو دن پپو کے بھائی کی شادی ہے سو میری چھٹی۔ لیکن آپ کو کوئی چھٹی نہیں آپ نے باقاعدگی سے حاضری لگانی ہے اور یہاں امن و امان برقرار رکھنا ہے۔ یہ نہ ہو کہ جب میں آوں تو یہاں کوئی خودکش دھماکہ ہوا پڑا ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

آپ کی چھٹی منظور کی گئ ہے۔ آپ بے فکر ہو کر شادیوں میں شرکت کیجیئے۔ اب دھماکوں کو بھول جائے۔ موسم بدل چکا ہے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم اراکین اردو نامہ !
پھر حاضری کم ہو گئی ۔ بھائی کہاں ہیں سب ؟
Locked

Return to “استقبالیہ”