ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوں!!
[center]السعوديه فخر المسلمين
اللہ سبحانه سے دعاء ہے کے ہمارے ملک کو
ہمیشہ قائم و دائم اور اسلام کا مرکز
ہر غم اور پریشانی سے دور بہت دور رکھے ۔۔۔
اللھم آمین یارب العالمین !!!!
اليَوْم الوَطَنِي الْسعُوْدِي
14/10/1431هـ
23/9/2010مـ
بكل فخر وسرور
وإذ قال إبراهيم رب اجعل هذا بلداً آمناً . ... إِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَذَا بَلَدًا آمِنًا وَارْزُقْ أَهْلَهُ مِنَ الثَّمَرَاتِ .
اليَوْم الوَطَنِي الْسعُوْدِي
14/10/1431هـ
23/9/2010مـ
[/center]

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!
بہت خوب اضواء آپ کو یہ خوشیاں خاص طور پر مبار ہوں کہ آپ کا تو یہ ملک ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!
اضواء بہن آپ کو بہت بہت مبارک ہو.
اللہ رب العزت تمام مسلم ممالک کی حفاظت فرمائے. آمین !
اللہ رب العزت تمام مسلم ممالک کی حفاظت فرمائے. آمین !
Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!
ثم آمین.
اور یہ آپنے کہاں لگا دی ہے؟
ویڈیوزسیکشن میں اور ہیں ساری کی ساری تصاویر. خیر میں اسکو منتقل کر رہا ہوں.
اور یہ آپنے کہاں لگا دی ہے؟
ویڈیوزسیکشن میں اور ہیں ساری کی ساری تصاویر. خیر میں اسکو منتقل کر رہا ہوں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!
چاند بابو wrote:بہت خوب اضواء آپ کو یہ خوشیاں خاص طور پر مبار ہوں کہ آپ کا تو یہ ملک ہے۔
آپکا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!
رضی الدین قاضی wrote:اضواء بہن آپ کو بہت بہت مبارک ہو.
اللہ رب العزت تمام مسلم ممالک کی حفاظت فرمائے. آمین !
اللھم آآآآآآآآآآآآآآآآآآمین!!!!!!!!!
آپکا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!
بلال احمد wrote:ثم آمین.
اور یہ آپنے کہاں لگا دی ہے؟
ویڈیوزسیکشن میں اور ہیں ساری کی ساری تصاویر. خیر میں اسکو منتقل کر رہا ہوں.
آپ مجھے میرے قومی دن کی مبارک بادی دے رہے یا لکچر در رہے ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!
[center][/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!
جی میری اتنی جرائت تو نہیں ہے کہ میں آپکو لیکچر دوں باقی میں نے رضی بھائی کے مضمون پر ثم آمین تو کہا تھا. باقی ایک مرتبہ پھر میں آپکو{أضواء} wrote: آپ مجھے میرے قومی دن کی مبارک بادی دے رہے یا لکچر در رہے ہے
کہتا ہوں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!
يجزينا و يجزيكم كل خير و بارك الله فيكعلی عامر wrote:جزاكم الله خيرا وأحسن الجزاء في الدنيا والأخرة
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!
میری طرف سے بھی اپکو،اپکے قومی دن کی مبارک باد قبول ہو.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!
بلال احمد wrote: ایک مرتبہ پھر میں آپکو
آپکا قومی دن بہت بہت مبارک ہو
کہتا ہوں.
آپکا بہت بہت شکریہ آپ سب کی طرح
آج ہمارے قومی دن پر قوقل بھی شریک ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!
اشفاق علی wrote:میری طرف سے بھی اپکو،اپکے قومی دن کی مبارک باد قبول ہو.
آپکا بہت بہت شکریہ !!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!
{أضواء} wrote:بلال احمد wrote: ایک مرتبہ پھر میں آپکو
آپکا قومی دن بہت بہت مبارک ہو
کہتا ہوں.
آپکا بہت بہت شکریہ آپ سب کی طرح
آج ہمارے قومی دن پر قوقل بھی شریک ہے
اضواء بہن آپ کے قومی دن پر
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!
رضی الدین قاضی wrote:
اضواء بہن آپ کے قومی دن پرگوگل کا شریک ہونا خوش آئند بات ہے۔
مجھے تو بہت اچھا لگا آج کے دن سعودی ““ علم ““ پرچم جس پہ کلمۃ توحید ہے ہر طرف لہرا رہا ہے ماشاءالله تبارك الله
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!
اضوا ءبہن دنیا کا یہ واحد پرچم ہے جس کی توہین کوئی مسلمان برداشت نہیں کر سکتا۔
Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!
بلکل ٹھیک رضی بھائی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!
رضی الدین قاضی wrote:اضوا ءبہن دنیا کا یہ واحد پرچم ہے جس توہین کوئی مسلمان برداشت نہیں کر سکتا۔
أحسنت و بارك الله فيك!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ہم سبکوخوشیاں مبارک ہوئے!!
أحسنت الله يجزاك خير !!!!!بلال احمد wrote:بلکل ٹھیک رضی بھائی.
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]