گلفام مصطفٰی کو اردونامہ پر خوش آمدید

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

گلفام مصطفٰی کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by چاند بابو »

پاک مجلس کے منتظم محترم گلفام مصطفٰی کی اردونامہ پر آمد پر ہم اہلِ اردونامہ انہیں تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان کی آمد سے اردونامہ کی رونق کو چارچاند لگ جائیں‌ گے۔

گلفام مصطفٰی سے گزارش ہے کہ اپنا تعارف اردونامہ کے باقی اراکین کے لئے بھی پیش کر دیں تاکہ تمام احباب آپ سے واقفیت حاصل کر سکیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

لیں جناب گلفام مصطفٰی صاحب آپکو پپو کی طرف سے اردو نامہ پر خوش آمدید امید ہے آپ کا ساتھ خوشیوں کا باعث ہوگا
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

برادر عزیز گلفام مصطفی صاحب ؛اردونامہ کی پررونق بزم میں تشریف لانے پر آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید
Post Reply

Return to “استقبالیہ”