فوری مدد درکار۔

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

فوری مدد درکار۔

Post by کراٹے ماسٹر »

میں اردو نامہ میں ایک سوفٹ ویر کے بارے میں پڑھا تھا جس کا نام Time stopper ہے۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری نورٹن انٹرنیٹ سیکیورٹی کی سبسکرپشن ختم ہونے والی ہے صرف دو دن رہ گئے ہیں۔ کیا میں ٹائم سٹوپر کے دریعے اسے مزید کارآمد بنا سکتا ہوں اگر نہیں تو کسی اچھے سے مگر مفت اینٹی وائرس کا ربط فراہم کردیں، نوازش ہوگی۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
چن پردیسی
دوست
Posts: 226
Joined: Fri Sep 03, 2010 8:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: فوری مدد درکار۔

Post by چن پردیسی »

میں اے وی جی استعمال کرتا ہوں اور بہت اچھا چل رہا ہے

http://www.filehippo.com/download_avg_antivirus/
آپ بھی ٹرائی کرکے دیکھیں فری اپڈیٹ ہوتا ہے :P
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فوری مدد درکار۔

Post by کراٹے ماسٹر »

میں نے ایک ڈاؤنلوڈ کیا ہوا تو ہے چلیں دیکھتے ہیں کیا پتہ یہ ہی ہو۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فوری مدد درکار۔

Post by بلال احمد »

آصف بھیا مسئلہ حل ہوا کہ ہم بھی آئیں مدد کو :geek: :geek: :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فوری مدد درکار۔

Post by کراٹے ماسٹر »

بھائی جان مسئلہ حل ہوگیا آخر کار میں نے Microsoft Security Essentials انسٹال کرلیا۔ بہر حال اس طرف آنے کا بہت شکریہ :)
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فوری مدد درکار۔

Post by شازل »

کیا بہت زیادہ ہیوی تو نہیں ہے؟
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فوری مدد درکار۔

Post by کراٹے ماسٹر »

نہیں مجھے تو ابھی تک ایسا کچھ نہیں لگا پر ہاں پیسے دے کے لی گئی چیز اور فری کی چیز میں بہت فرق ہوتا ہے! میرے سارے کے سارے پاسورڈ محفوظ تھی پر اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;(
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فوری مدد درکار۔

Post by بلال احمد »

چلو وہ کہتے ہیں نہ بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی تو اسی پر اکتفا کر لیں :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فوری مدد درکار۔

Post by کراٹے ماسٹر »

وہ تو اب کرنا پڑے گا۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”