اردونامہ پر نئے رکن کو خوش آمدید کہنے کا فریضہ

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

اردونامہ پر نئے رکن کو خوش آمدید کہنے کا فریضہ

Post by اعجازالحسینی »

السلام علیکم

جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اردونامہ پر نئے رکنیت حاصل کرنے والے رکن کو خوش آمدید کہنے کی ذمہ داری محترم رضی بھیا کے سپرد کی گئی تھی لیکن آجکل میں دیکھ رہا ہوں کہ جس رکن کا دل کرتا ہے وہ نئے آنے والے رکن کو خوش آمدید کہہ رہا ہے اور رضی بھیا بھی بغیر یہ دیکھے کہ پہلے اس رکن کو خوش آمدید تو نہیں کہ دیا گیا اپنی ذمہ داری پوری کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اکثر اراکین کو دو دو مرتبہ خوش آمدید کہ دیا گیا ہے جو فورم پر فضول دھاگوں میں اضافہ کی وجہ بن رہا ہے۔
اس لئے میری تجویز ہے کہ یہ فریضہ صرف محترم رضی بھیا کے سپرد ہی رہنے دیا جائے اور باقی اراکین اس کام سے باز رہیں، البتہ اگر رضی بھیا کسی وجہ سے لمبی چھٹی پر ہوں تو ان کے بعد شازل بھیا یا چاند بابو بھیا یہ فریضہ سرانجام دیا کریں تاکہ اردونامہ کا فطری حسن برقرار رکھا جا سکے۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر نئے رکن کو خوش آمدید کہنے کا فریضہ

Post by چاند بابو »

میں محترم اعجاز الحسینی صاحب کی تائید کرتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر نئے رکن کو خوش آمدید کہنے کا فریضہ

Post by بلال احمد »

اعجاز بھائی آپ کے حکم کی تعمیل ہو گی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر نئے رکن کو خوش آمدید کہنے کا فریضہ

Post by علی خان »

میں بھی یہی چاہوں گا. کہ جس کا کام اُسی کو ساجے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر نئے رکن کو خوش آمدید کہنے کا فریضہ

Post by شازل »

اعجاز بھائی کی تجویز بہت اچھی ہے
ایک بار رضی بھائی تھریڈ کھول لیں تو پھر کوئی پابندی نہیں‌ہے
پھر ہر کوئی خوش آمدیدی پیغامات نشر ]:) کرسکتا ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردونامہ پر نئے رکن کو خوش آمدید کہنے کا فریضہ

Post by رضی الدین قاضی »

اعجازالحسینی wrote:السلام علیکم

جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اردونامہ پر نئے رکنیت حاصل کرنے والے رکن کو خوش آمدید کہنے کی ذمہ داری محترم رضی بھیا کے سپرد کی گئی تھی لیکن آجکل میں دیکھ رہا ہوں کہ جس رکن کا دل کرتا ہے وہ نئے آنے والے رکن کو خوش آمدید کہہ رہا ہے اور رضی بھیا بھی بغیر یہ دیکھے کہ پہلے اس رکن کو خوش آمدید تو نہیں کہ دیا گیا اپنی ذمہ داری پوری کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اکثر اراکین کو دو دو مرتبہ خوش آمدید کہ دیا گیا ہے جو فورم پر فضول دھاگوں میں اضافہ کی وجہ بن رہا ہے۔
اس لئے میری تجویز ہے کہ یہ فریضہ صرف محترم رضی بھیا کے سپرد ہی رہنے دیا جائے اور باقی اراکین اس کام سے باز رہیں، البتہ اگر رضی بھیا کسی وجہ سے لمبی چھٹی پر ہوں تو ان کے بعد شازل بھیا یا چاند بابو بھیا یہ فریضہ سرانجام دیا کریں تاکہ اردونامہ کا فطری حسن برقرار رکھا جا سکے۔

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

محترم اعجاز بھائی آپ کی تجویز پر عمل کیا جائے گا ۔انشاء اللہ
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردونامہ پر نئے رکن کو خوش آمدید کہنے کا فریضہ

Post by اعجازالحسینی »

تمام بھائیوں کا شکریہ کہ انہوں نے میری تجویز کو قابل عمل سمجھا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
عاصم جاوید
کارکن
کارکن
Posts: 10
Joined: Tue Aug 17, 2010 10:11 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر نئے رکن کو خوش آمدید کہنے کا فریضہ

Post by عاصم جاوید »

ا لسالام علیلکم کیا حا ل ہیں آپ سب کے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردونامہ پر نئے رکن کو خوش آمدید کہنے کا فریضہ

Post by اعجازالحسینی »

ہم سب ٹھیک ہیں آپ سنائیں عاصم جاوید صاحب کیسے ہیں تفصیلی تعارف تو کروادیں ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
عاصم جاوید
کارکن
کارکن
Posts: 10
Joined: Tue Aug 17, 2010 10:11 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر نئے رکن کو خوش آمدید کہنے کا فریضہ

Post by عاصم جاوید »

عا صم فروم فیصل آباد
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردونامہ پر نئے رکن کو خوش آمدید کہنے کا فریضہ

Post by اعجازالحسینی »

عاصم جاوید wrote:عا صم فروم فیصل آباد
بس اتنا سا تعارف مرضی ہے آپکی :smoke:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر نئے رکن کو خوش آمدید کہنے کا فریضہ

Post by چاند بابو »

محترم عاصم صاحب آپ کے تعارف کا تو الگ سے دھاگہ کئی دنوں سے آپ کی راہ تک رہا ہے۔
وہاں تشریف لایئے نا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر نئے رکن کو خوش آمدید کہنے کا فریضہ

Post by بلال احمد »

انکو وہ دھاگہ لبھ ہی نہیں رہا ہو گا. :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر نئے رکن کو خوش آمدید کہنے کا فریضہ

Post by چاند بابو »

تو آپ لبھ کے اس کا لنک یہاں لگا دیں نا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر نئے رکن کو خوش آمدید کہنے کا فریضہ

Post by بلال احمد »

میں نے ویسے ہی بتا دیا ہے. ;) ;) ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر نئے رکن کو خوش آمدید کہنے کا فریضہ

Post by چاند بابو »

اچھا کیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”